English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Debris cone Noun گلیشیر پر برف کا تودہ جو پتھر کے ٹکڑوں کی وجہ سے پگھلنے سے محفوظ رہے ۔
Debris fall Noun ( جفرافیہ ) ملبہ شار ۔
Debris glacier Noun بڑے اور اونچے گلیشیر کے گرے ہوئے ٹکڑوں سے بنا ہوا گلیشیر ۔
Debrisan Noun اس دوا کا تجارتی نام جو زخم سے پیپ اور جراثیم خارج کرتی ہے مگر خلیوں کو خشک نہیں کرتی ۔
Debrisoquine Noun بلڈ پریشر کم کرنے کی ایک دوا ۔
Debruise Verb ( نقابت ) کسی نشان کو خصوصاً جانور کے کسی دوسرے معمولی عام مارکہ سے منقطع کرنا ۔
Debruised Adjective ( نقابت ) منقطع کیا ہوا مارکہ ۔
Debt Noun قرضہ ۔ ادھار ۔
Debt admitted اقبالی قرضہ ۔ تسلیم شدہ قرضہ ۔
Debt admitted اقبالی قرضہ ۔ تسلیم شدہ قرضہ ۔
Debt antecedant مقدم قرضہ ۔
Debt assignment of منتقلی قرضہ ۔
Debt bad نا قابل وصول قرضہ ۔ قرضہ جس کی وصول کا امکان نہ ہو ۔
Debt bearing no interest Noun قرض حسنہ ۔
Debt charges Noun اخراجات قرض ۔
Debt collection agen قرضہ کی واپسی کی وصول کرنے والی ایجنسی ۔
Debt collection letter com Verb بذریعہ خط قرضہ کی وصولی کا مطالبہ کرنا ۔
Debt collector fin Verb قرض کی رقم وصول کرنے والا ۔
Debt com Adjective قرضہ ادھار دین وہ رقم قرض جو کوئی شخص کسی دوسرے کو ادا کرنے کا پابند ۔
Debt conciliation board Noun قرض مصالحتی بورڈ ۔
Debt deferred قرضہ جو التوا میں ہو ۔ قرض زیرالتوا ۔
Debt disputed متنازعہ قرضہ ۔
Debt doubtful مشکوک قرضہ ۔
Debt is a grievous bondage to an honourable man Phrase عزت دار کے لیے قرض سنگین بندھن ہے
Debt is the worst poverty Idiom قرض داری بدترین مُفلسی ہے ۔
Debt judgement زرڈگری ۔ مالیت ڈگری ۔
Debt judgement زرڈگری ۔ مالیت ڈگری ۔
Debt limit Noun حد قرض ۔
Debt monetization Noun تبدیلی ۔ قرض بصورت زر ۔
Debt national قومی قرضہ ۔ عوامی قرضہ ۔