debye huckel theory – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیبائی ہکل تھیوری ۔ ایک الیکٹرو لائٹ کی ہم قدر سر گرمی واضح طور پر ارتکاز پر منحصر ہوتی ہے ۔ پتلے محلول میں رد و قبول کی کولمبک فور سز کی وجہ سے آیونز میں رجحان پایا جاتا ہے کہ وہ متضاد برقی بار رکھنے والے ایونز کے گرد جمع ہوجاتے ہیں اس تھیوری کے مطابق الیکٹرو لائٹس کے پتلے محلول میں ہم قدر سر گرمی کا ابنارمل مظاہرہ ممکن ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu