debugger – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈی بگر ۔ ایک پروگرام جو دوسرے پروگرام کی ڈی بکنگ میں مدد دینے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ یہ پروگرام کی ڈی بکنگ میں مدد دینے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ یہ پروگرام میں ڈیٹا کے معائنے اور حالات کا جائزہ لینے کے قابل بناتا ہے مثلا متغیرات کی مقدار وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu