English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dynamic html Noun ڈائنامک ایچ ٹی ایم ایل ۔ ایک ٹیکنالوجی جو خود کو تبدیل اور اپ ڈیٹ کرنے کی اثر آفرین قابلیت رکھنے والے پیجز کی فراہمی سے ویب پیجز میں کشش ، اثر تاثیر اور گرافیکل دلچسپی پیدا کرتی ہے ، یعنی کہ صارف کے ایکشنز کے جواب میں اسے سرور سے دوبارہ ڈاﺅن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
Dynamic ileus Noun آنت میں اینٹھن یا کھچاﺅ یا سختی کے سبب درد
Dynamic isomerism Noun حرکی ہم ترکیبی ۔
Dynamic orthosis Noun ہاتھوں کی کجی کو سہارا دے کے درست کرنے والا
Dynamic pressure Noun حرکی دباو ۔
Dynamic pressure the kinetic energy per unit volume for a fluid that flows steadily Phrase متحرک دباﺅ ، یکسانیت سے حرکت کرتے ہوئے سیال کے لیے اکائی حجم پر حرکی توانائی دائنامک دباﺅ یا متحرک دباﺅ کہلاتی ہے ۔
Dynamic psychology Adjective نفسیات کی وہ شاخ جو قوت یا مقصدیت پر زور دیتی ہے ۔
Dynamic psychoneural Noun حر کی نفسیات
Dynamic relations Noun روابط علت و معلول ۔
Dynamic web page Noun ڈائنامک ویب پیج ۔ ایک ویسا ویب پیج جس کی حالت تو ایک جگہ پر ساکن ہو مگر اس کے مندرجات متغیر ہوں، جس سے یہ گاہک کی سرچ کے معیار کے مطابق بنایا جا سکے ۔
Dynamical Adjective متحرک ۔ حرکیاتی ۔ حرکی ۔ رُوحانی ۔
Dynamically Adverb حرکیاتی لحاظ سے ۔ حرکی طور پر ۔
Dynamicity Noun ( کیمیا ) گرفت ۔ گرفت جوہری ۔ جوہریت ۔
Dynamics حرکیات ۔
Dynamics the study of bodies in motion and the forces acting on them compare staics kinematics
Dynamism Noun نظریہ قوائیت ۔ نظریہ قوتیت ۔
Dynamist Noun نظریہ قوائیت کا ماننے والا ۔
Dynamistic Adjective حرکیاتی ۔
Dynamitard Noun ڈائنا مائیٹ استعمال کرنے والا ۔ ( انقلاب پسند ) بم باز ۔
Dynamite Verb تباہ کرنا ۔
Dynamite cruiser Noun ڈائنا مائیٹ توپوں سے مسلح جہاز ۔
Dynamite gun
Dynamite head Noun ڈائنا مائیٹ سر
Dynamite headache Noun پھٹنے والا سر درد
Dynamite the archetypal explosive made by absorbing nitroglycerine on kieselguhr Phrase ڈئنامائیٹ ، حقماق مٹی پتھر میں جذب شدہ نائٹروگلیسرین پر مشتمل آتش گیر مادہ ۔
Dynamited Verb تباہ کیا ۔
Dynamiter Noun ڈائنامیٹی شخص ۔ وہ شخص جو ڈائنامیٹ سے تباہی پھیلانے خصوصاً انقلاب لانے کے لیے ۔
Dynamitic Adjective ڈائنامیٹی ۔
Dynamitical Adjective ڈائنا مائیٹ کے استعمال سے متعلق ۔ بم بازی کا ۔
Dynamitically Adverb ڈائنا مائیٹ استعمال کرتے ہوئے ۔