English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dynel Noun بارچہ بافی اور مصنوعی بالوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک مضبوط ، جلد خشک ہو جانے والا غیر انفجار پذیر مصنوعی ریشہ ۔
Dynesty حکومت کا پشت در پشت سلسلہ ۔
Dynode Noun ثانوی برتیرہ ۔ ایسا برقیرہ جس کا وظیفہ برقیہ نلی میں برقی رو کی افزوں گری کے لیے برقیوں کا ثانوی اخراج ہے۔
Dyophysite Noun دو فطرتیہ ۔ معتقد دو فطرت مسیح ۔
Dyophysitic Adjective دو فطرت سے متعلق ۔
Dyospyres melanoxylon Noun ٹینڈس
Dyothelete Adjective دو مشیت عیسی ۔
Dyothelite Adjective دو مشیت عیسی ۔
Dyphone Noun دوہرا عود ۔
Dyplasia Greek غَیر مَعمُولی بافت کا بَننا
Dypodidae Noun ( حیوانیات ) دو پایاں ۔
Dys Noun جو یونانی لفظ dus سے ماخُوذ ہے اور بد ، بُرا کے معنی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Dys Noun جو یونانی لفظ dus سے ماخُوذ ہے اور بد ، بُرا کے معنی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Dysacousia Noun خرابی سماعت
Dysacousma Noun فساد سماعت
Dysacusis Noun حالت جب آواز تنگ کرے
Dysaesthesia Noun چھونے کی حس یا قوت کا لامسہ کا جاتے رہنا ۔
Dysageusia parageusia Noun فتور ذائقہ ، فتور ذوق
Dysalactia Verb چھاتیوں میں نقص دودھ آنا ۔
Dysanagnosia Noun عسرالقرآت ، بولنے میں تکلیف ہو ، بولنا مشکل ہو
Dysaphe Verb چھونے کی حس کی گڑ بڑ ۔
Dysaphia Noun چھونے میں تنگی ، نقص اللمس
Dysarhtia Greek لُکنَت ۔ جوڑ گھُمانے میں دِقَّت
Dysarteriotons Noun غیر طبعی فشاردم ، بلڈ پریشر
Dysarthosis Phrase مفصل کا ذب : جوڑ کی ایسی حالت جس سے حرکت محدود ہوجائے ۔
Dysarthria Noun گویائی یا خلل جس میں تلفظ صحیح ادا نہیں ہوتا اگرچہ الفاظ اور معنی صحیح ہوتے ہیں ۔
Dysarthrosis Noun بد شکل جوڑ (ہڈیوں کے)
Dysautomania Noun غیر احتیاری اعصابی نظام میں خرابی
Dysbarism Noun ایک بیماری جس کی علامات میں سردرد ۔ غوصی تشنج اور ذہنی اختلالات شامل ہیں ۔
Dysbolism Noun جسم اختلال تحول