English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dyflos Noun ایسرین اور نیو سٹگمین سے مشابہ اثرات والا فلورین کا مرکب ۔
Dygogram Noun مقناطیسی قوت کے افقی اجزا کے تغیر کو دکھانے کا نقشہ جہاز کے قطب نما پر ۔
Dying Noun مرنا ۔ موت ۔ مرگ
Dying breath Noun کسی کی مرنے سے پہلے کی آخری سانس یا خواہش ۔
Dying declaration اقرار بمطابق نزع ۔ اقرار بوقتِ مرگ
Dying is as natural as living Phrase مرنا برحق ہے
Dying means losing force the planets were the part of sun
Dying to do something Verb کسی کام کو کرنے کی بہت خواہش ہونا ۔
Dyingly Adverb مرتے ہوئے ۔
Dyingness Verb فانی ہونا ۔
Dyke خلیج ۔
Dyker Noun پشتہ یا احاطہ کی دیواریں بنانے والا ۔
Dynam Noun قُوَّت ۔ طاقت ۔ حرکی ۔ حرکیاتی ۔
Dynameter Noun تکبیری طاقت پیما ۔ دوربین کی کلاں نمائی ۔
Dynametric Adjective شعاعی قوت پیما سے متعلق ۔
Dynametrical Adjective شعاعی قوت پیما سے متعلق ۔
Dynamia جوہری کمزوری ۔
Dynamic Adjective حرکیاتی ۔ حرکی ۔ متحرک ۔ محرک ۔ متعلق بہ حرکیات ۔
Dynamic accent Noun حرکی بل ۔
Dynamic aorta Noun متحرک اورطہ
Dynamic atomism Noun حرکی جوہریت ۔
Dynamic civilization Noun متحرک تمدن ۔ متحرک تہذیب ۔
Dynamic economics حرکی معاشیات ۔
Dynamic economics econ Adjective متحرک یا حرکی معاشیات ۔
Dynamic electricity Noun برق حرکی
Dynamic equilibrium Noun حرکیاتی توازن ۔ ایک مُستقِل اور غیر مُتغیر حالت جِس میں مُخالِف سمتوں سے حرکت کرنے والے دو مساوی اثرات رویہ عمل ہوں ۔
Dynamic equilibrium a steady situation in which a reverseprocess is occurring at such a rate that it exactly balances the corresponding forward process Phrase حرکی توازن ، اگر وہ عمل جو مخالف ہوں کسی نظام میں ایک شرح سے جاری ہوں اور اس طرح نظام میں کوئی تبدیلی واقع نہ ہوتو یہ نظام حرکی توازن میں کہلاتا ہے ۔
Dynamic factor Noun حرکیاتی عامل ۔ ایک طیّارے کے کِسی حِصَّہ پر جو بوجھ اِس حالت میں پڑتا ہے جب وہ یکساں رفتار سے پرواز کر رہا ہو ۔
Dynamic force Noun قوت محرکہ ۔
Dynamic friction Noun حرکی فرک ۔ حرکی رگڑ ۔