dynamic html – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائنامک ایچ ٹی ایم ایل ۔ ایک ٹیکنالوجی جو خود کو تبدیل اور اپ ڈیٹ کرنے کی اثر آفرین قابلیت رکھنے والے پیجز کی فراہمی سے ویب پیجز میں کشش ، اثر تاثیر اور گرافیکل دلچسپی پیدا کرتی ہے ، یعنی کہ صارف کے ایکشنز کے جواب میں اسے سرور سے دوبارہ ڈاﺅن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔

🔹 Roman Urdu