English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dynamitism | Noun, Verb | ڈائنا مائیٹ کا استعمال یا اس کا قائل ہونا ۔ بم بازی کا اصول ۔ |
| Dynamization | Noun, Verb | قوت بڑھانا ۔ قوت عطا کرنا ۔ قوت افزائی ۔ |
| Dynamize | Verb | قوت بڑھانا ۔ قوت عطا کرنا ۔ |
| Dynamo | Noun | مبراق ۔ حرکی برقی مشین ۔ مکون برق ۔ چھوٹا سا برقی جنریٹر بالخصُوص ایسا جنریٹر جو براہ راست برقی رو پیدا کرتا ہے ۔ |
| Dynamo a device for generating electricity from simple rotational motion of a coil a magnetic field | Phrase | ڈینموں ، میکانکی توانائی کو برقی توانائ میں تبدیل کرنے والا آلہ ۔ |
| Dynamo electric | — | — |
| Dynamoelectric | Adjective | حرکی برقی ۔ میکانکی توانائی کی برقی توانائی میں منتقلی سے متعلق ۔ |
| Dynamogenesis | Noun | طاقت زائی ۔ |
| Dynamogenic | Adjective | طاقت زا ۔ |
| Dynamogeny | Noun | طاقت زائی ۔ |
| Dynamograph | Noun | طاقت نگار ۔ |
| Dynamometer | Noun | ہاتھ کی گرفت کا اندازہ لگانے کا آلہ ۔ |
| Dynamometric | Adjective | متعلق بہ طاقت پیمائی ۔ متعلق بہ تکبیری طاقت پیما ۔ متعلق بہ انقباض عضلہ پیما ۔ |
| Dynamometrical | Adjective | طاقت پیمائی سے متعلق ۔ |
| Dynamometry | Noun | طاقت پیمائی ۔ برقی قوت پیمائی ۔ تکبیر پیمائی ۔ |
| Dynamopathic | Noun | فعلی ، وظیفی |
| Dynamoscope | Noun | آلہ قوت بین |
| Dynamoscopy | Noun | قوت بینی |
| Dynamotor | Noun | گردشی مُبدل ۔ ڈاینموٹر ۔ برقی موٹر ومکون برق کا اِمتزاج جو برقی رو کو ایک قسم سے دوسری قسم میں تبدیل کرنے کی تبدیلی خصوصاً نقل پذیر ریڈیو سازوسامان کی تبدیل کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Dynast | Noun | شاہی سلسلے کا ايک فرد |
| Dynaste | Noun | ڈائنامیٹ سے اڑا دینا ، بھک سے اڑنے والا ۔ |
| Dynastic | Adjective | ايک شاہی سلسلے سے متعلق |
| Dynastic culture | Noun | خانوادی تہذیب ۔ |
| Dynastically | Adverb | خاندان شاہی کے اعتبار سے ۔ سلسلہ سلاطین کے لحاظ سے ۔ |
| Dynasticism | Noun | خاندان شاہی کا نظریہ ۔ حکمراں خاندانوں کا نظام ۔ |
| Dynastidae | Adjective | ڈائی نیسٹیڈا ۔ سیاہ بھونرے ۔ عریقطہ بھونروں کا خاندان ۔ یہ حشرات لمبے ہموار ۔ چمکدار اور زیادہ تر سیاہ رنگ ہوتے ہیں ۔ ان کے سر اور سینہ پر نالیاں اور ابھار ہوتے ہیں ۔ |
| Dynastidan | Noun | ایک قسم کا بڑا بھونرا ۔ |
| Dynasty | Noun | شاہی سلسلہ ۔ خاندانِ سلاطين ۔ |
| Dynatron | Noun | ایک حرروانی صمام یا کُھل مندن جو مسلسل اِرتعاش یا تھر تھراہٹ پیدا کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Dyne | ڈائن ۔ cgs ۔۔۔۔۔ نظام میں قوت کی اکائی ۔ ایک ڈائن 10.5=نیوٹن ۔ |