English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dyak Noun بورنیو یا سراوک کا قدیم اصلی باشِندہ ۔
Dyarchy Noun, Adjective بیک وقت دو حکمرانوں کی حکومت ۔ دوہری حاکمیت ۔
Dyas Noun سلسلہ طبقات الارض کا بالا ترین نطام ۔
Dyassic Adjective سلسلہ طبقات الارض کے بالا ترین نظام سے متعلق ۔
Dybbuk Noun بُھوت ۔ رُوح ۔ مردہ شخص کی روح جو قرون وسطی کے یہودی عقیدے کے مطابق زندہ شخص میں داخل ہو جاتی ہے ۔
Dychezia Phrase قبض شدید : فضلہ کا تکلیف سے آنا ۔
Dydaesthesia Greek بے حِسی ۔ چھُونے کی قُوَّت میں کَمی
Dye Verb رنگنا ۔
Dye bath
Dye beck
Dye hair Noun خضاب
Dye house
Dye stuff
Dye ware
Dye wood
Dye works
Dyeable Adjective قابل تصبیغ ۔ رنگے جانے کے قابل ۔ رنگ کرنے کے قابل ۔
Dyed Verb رنگا ۔
Dyed in the wool کاتنے سے پہلے رنگا ہوا ۔
Dyed in the wool کاتنے سے پہلے رنگا ہوا ۔
Dyeing Noun, Verb رنگنا ۔
Dyer ڈائر ۔ رَنگريز ۔ لَلاری ۔ رَنگ ساز ۔
Dyer s weed
Dyers broom
Dyers weed
Dyes رنگ ۔ رنگدار مادے جو رنگنے والی چیز کے ساتھ مضبوطی سے چمٹ جائیں پانی ، روشنی اور صابن سے متاثر نہ ہوں ۔
Dyes basic Noun اساسی رنگ
Dyestuff Noun رنگ و روغن ۔ صبغات ۔ وہ مواد جس سے اشیا کو رنگا جاتا ہے ۔
Dyeweed Noun ایک باقلائی جھاڑی جو قدیم زمانے سے چلی آرہی ہے ۔ اس میں زرد پُھول لگتے ہیں ۔
Dyewood Noun کوئی لکڑی جس سے صبغہ حاصل ہوتا ہے ۔