English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dufoil Noun ( نقابت ) دو برگہ پھول ۔
Dufrenite Noun فولاد کا آب دار فاسفیٹ ۔
Dufter Noun دفتر ۔ سرکاری کاغذات ۔
Dufterdar Noun ترکی افسر مالیات ۔
Dug Noun گات ۔ تھن ۔ پِستان حیوانات ۔ بُھٹنی ۔
Dug out
Dug put
Duglas of pouch Noun مبرز اور رحم کا درمیانی خلا
Dugong Noun ڈوگانگ ۔ بحری گاۓ ۔ زالحہ ۔
Dugout Noun لکڑی کے بڑے لٹھے کو کھوکھلا کر کے تیار کردہ چھوٹی کشتی ۔ فوجوں کے لیے خندقوں میں زیر زمین پناہ گاہیں ۔
Dugway Noun کھود کر بنائی ہوئی پہاڑی سڑک ۔ کھود کر بنائی ہوئی سڑک ۔
Duhamels operation
Duhamels operation
Duheela Name دہیلا : سختی جھیلنے والا ۔ نیند بھرا ۔
Duhring disease Noun نملہ نما جلدی سوزش
Duiker Noun چھوٹے افریقی غزال ہرن جو جھاڑوں کے اوپر سے چھلانگیں نہیں لگاتے بلکہ ان کے اندر گُھس کر گزرتے ہیں ۔
Duilding lease پٹے پر زمین جو اجارہ دار کو زمین پر بلڈنگ بنانے کی اجازت دیتی ہے ۔
Duke Noun امرائے انگلستان کا اعلٰی ترين خطاب ۔ ڈيوک ۔ نواب
Duke s test Noun جلد پر سے سوئی مار کر خون نکالا جاتا ہے جسے جاذب کاغذ سے اُس وقت تک خشک کرتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ بہنا بند نہیں ہو جاتا ۔ نارمل حالت میں اس کے بہاﺅ کا وقت تین سے پانچ منٹ تک ہے ۔
Dukedom Noun ڈیوک کا عہدہ ۔ ڈیوک کی حدود ریاست ۔ ڈیوک کی ریاست ۔
Dukeling Noun چھوٹا ڈیوک ۔ ڈیوک کا بچہ ۔
Dukery Noun ڈیوک کا مکان یا اس کی جاگیر ۔ ناتھنگم شائر کا وہ ضلع جس میں کئی ڈیوکوں کی جاگیریں ہیں ۔
Dukes disease Noun خسرہ یا قرمزی بخار سے مشابہ ایک بیماری
Dukes test
Dukeship Noun ڈیوک کا عہدہ ۔ بطورخطاب ۔
Dukhan Name دخان : دھواں ،
Dukhras Name دخرص : میارت رکھنے والا ، جاننے والا ، تجربہ کار ۔
Dukhs Name ڈخص : نرمی ، ملائمت ، شمک ۔
Dukhtar Name دختر ۔ بیٹی ۔
Dukhtar e imran Name دختر عمران ۔ حضرت مریم علیہ السلام ۔