English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Duddery Noun پرانے ملبوسات کی دکان ۔
Dude Noun بے حد نفاست پسند شخص ۔ شہر میں پلا بڑھا شخص خصوصاً مشرقی امریکا کا شخص جو زرعی فارم پر تعطیلات گزارنے کے لیے جاۓ ۔
Dude ranch Noun سیاحوں کو ٹھہرانے اور ان کی تفریح کے لیے وقف زرعی فارم ۔
Dudeen Noun مٹی کا تمباکو پینے کا چھوٹا پائپ ۔
Dudenum the anterior nearest the stomach region of the small inestine of mammals Phrase ڈیوڈنیم ، مہریوں کی چھوٹی آنت کا اولین حصہ جو حاصل کرتی ہے ، صفرہ لبلبے سے خارج ہوتا ہے ۔
Dudgeon Noun غصہ ۔ خفگی ۔ ناراضگی ۔ غضب ۔ غیظ ۔
Dudhia bish Noun دودھیا بیش ، بچھناک
Dudine Noun بانکی ۔ چھیلی ۔ ٹھیلی ۔ ٹھاٹ کرنے والی ۔
Dudish Noun کسی قدر نفاست پسند یا بانکا ۔ چھیلا کی طرح ۔
Dudman Name دودمان : خاندان ۔ قبیلہ ۔ کنبہ ۔
Duds Noun کپڑے لتے ۔ لباس ۔
Due Adjective واجب الادا ۔ واجب الادا ہونا ۔ قابلِ ادائيگی ۔ بقايا
Due bill Noun قرضے کی مختصر تحریری رسید جو حسب فرمائش واجب الادانہ ہو اور محض تظہیر پر قابل انتقال نہ ہو ۔
Due bill Noun قرضے کی مختصر تحریری رسید جو حسب فرمائش واجب الادانہ ہو اور محض تظہیر پر قابل انتقال نہ ہو ۔
Due care مناسب احتياط ۔ موزوں احتياط ۔
Due course in بہ طریق معمول ۔ حسب معمول ۔
Due course of justice بمطابق انصاف ۔ بطريق معمول انصاف
Due date تاریخ وجوب ۔
Due debt Noun واجب قرض ۔
Due diligence مطلوبہ احتياط ۔ مناسب احتياط ۔
Due process Noun انفرادی حقوق کے تحفظ کے لیے قواعد و ضوابط کی عمل داری ۔ حسب قانون ۔
Due process or course of law
Due to Preposition بوجہ ۔ بنا پر ۔ بربنا ۔
Due to aseptic method the death rate in major operation has fallen to about 1
Due to her excessive fondness for rich clothes and costly ornaments Phrase کیونکہ اسے قیمتی کپڑوں اور مہنگے زیورات کا جنون کی حد تک شوق ھے
Due to his tiresome work he fell ill and died on 11 september 1948 Phrase انتھک کام کی وجہ سے وہ بیمار پڑھ گئے اور ١١ ستمبر ١٩٤٨ کو وفات پا گئے
Due to over work his health broke down
Due to these qualities i still remember and respect him Phrase ان خوبیوں کی بنا پر میں آج تک ان کو یاد کرتا ہوں اور ان کی عزت کرتا ہوں
Dueannuity واجب سالیانہ ۔
Dueful Adjective مناسب ۔ ٹھیک ۔