duke s test – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جلد پر سے سوئی مار کر خون نکالا جاتا ہے جسے جاذب کاغذ سے اُس وقت تک خشک کرتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ بہنا بند نہیں ہو جاتا ۔ نارمل حالت میں اس کے بہاﺅ کا وقت تین سے پانچ منٹ تک ہے ۔

🔹 Roman Urdu