English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dull as a fish Noun متھا ۔ کند ۔ بے حس ۔
Dull brained بیوقوف آدمی ۔
Dull child Noun غبی بچہ ۔
Dull colours Noun, Adjective پھیکے رنگ ۔ ہلکے رنگ ۔ ڈل رنگ ۔
Dull emitter Noun ریڈیو والو جِس میں زیر برقیرے سے الیکٹرون خارِج ہوتے ہیں لیکِن وہ اِتنا گرم نہیں ہوتا کہ اِس میں تابندگی پیدا ہو جاۓ ۔
Dull market مندا بازار ۔
Dull sighted
Dull stk Adjective مندا ۔
Dullard Noun انتہائی کُند ذہن ۔ بہت ہی غبی ۔ ٹھس ۔
Dulled Verb بے کیف کیا ۔
Dullish Adjective کُند ذہن سا ۔ غبی سا ۔ احمق سا ۔ بے حس سا ۔
Dullness Noun کُند ذہنی ۔ غبی پن ۔ مدھم پن ۔ سُستی ۔ بے کیفی ۔
Dullnesscardiac Noun قلبی اصمیت
Dully Adverb کُند ذہنی سے ۔ غبی پن سے ۔ مدھم پن کے ساتھ ۔ سُستی کے ساتھ ۔
Dulness Noun سستی ۔ بے حسی ۔ ٹھس پن ۔
Dulocracy Noun غلاموں کی حکومت ۔
Dulong and petits law
Dulong petits law
Dulosis Noun چیونٹیوں میں غُلامی ۔
Dulse Noun سُرخی مائل بھورے رنگ کی خُوردنی بحری گھاس ۔
Dulusiondl Noun وہمی
Dulusions fantastic Noun خوبصورت خیالات و توہمات میں گھرا ہوا
Duly Adverb جائز طور پر ۔ باضابطہ ۔
Duly accepted باضابطہ قبول کردہ ۔
Duly acquitted باضابطہ ہر ی ۔
Duly executed با ضابطہ تکميل کردہ ۔ جائز تکميل کردہ
Duly qialified باضابطہ سند يافتہ ۔
Duly qualified با ضابطہ سند یافتہ ۔
Duly recorded با ضابطہ تحرير شدہ
Duly registered باضابطہ رجسٹری شدہ