English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Duel | Noun | مبارزت ۔ یکیکی ۔ دنگل ۔ کُشتی ۔ مُقابلہ ۔ لڑائی ۔ |
| Dueled | Verb | جھگڑا کیا ۔ |
| Dueler | Noun | ڈوئیل لڑنے والا ۔ یکیکی باز ۔ |
| Dueling | Noun | ڈوئیل ۔ یکیکی ۔ |
| Duelist | Noun | مبارز ۔ ڈوئیل کرنے والا ۔ یکیکی لڑنے والا ۔ |
| Dueller | Noun | کشتی کرنے والا ۔ ڈوئیل کرنے والا ۔ |
| Duelling | Noun | ایک کا ایک سے لڑنا ۔ |
| Duello | Noun | مبارزت آرائی ۔ یکیکی کا عمل ۔ ڈوئیل کرنے کا عمل ۔ یکیکی کے قواعد و ضوابط ۔ |
| Duelsome | Adjective | یکیکی کی طرف مائل ۔ |
| Duende | Noun | ارواح خبيثہ ۔ القاء ۔ آمد ۔ |
| Dueness | Noun | مناسب ۔ موزونیت ۔ |
| Duenna | Noun | ہسپانوی اور پرتگیزی خاندانوں میں لڑکیوں کی نگران عورت ۔ محافظ اُستانی ۔ |
| Dues | Adjective | واجبات ۔ |
| Dues were put on cattle | ر قوم واجب الا دا مویشی پر ڈالی گئیں ۔ | |
| Duet | Noun | دو گانا ۔ دونفری راگ ۔ دو ساز نغمہ ۔ دو آواز گیت ۔ |
| Duett | Noun | دو سازی نغمہ ۔ دو نفری راگ ۔ مکالمہ ۔ |
| Duettino | Noun | مختصر دو سازی نغمہ ۔ |
| Duettist | Noun | دو گانے کا شریک ۔ دو گانے میں شریک ۔ ایسا گانا جِس میں دو افراد شریک ہوں ۔ |
| Duetus or duct | Verb | نالی ۔ |
| Dufaycolor | Noun | رنگین فوٹو گرافی کے ایک طریقے کا تِجارتی نام ۔ جِس میں شیشے پر سُرخ ، سبز اور بنفشی رنگ کے دھبے پڑے ہوتے ہیں ۔ |
| Duff | Noun | ملیدہ ۔ حلوہ ۔آٹے کا اُبلا ہُوا یا دم بخت حلوہ جس میں عموماً کشمش ۔ |
| Duff up | Verb | کسی سے لڑنا اور اسے زخمی کر دینا ۔ |
| Duffadar | Noun | دفعدار ۔ |
| Duffed | Verb | مارا ۔ |
| Duffel | Noun | ڈفل ۔ موٹے اُونی کپڑے کی ایک قسم جس پر گھنا نرم رُواں ہوتا ہے ۔ |
| Duffel bag | Noun | ڈفل تھیلا ۔ بڑا کرمچی تھیلا جو بھرے جانے پر استوانہ نما شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ |
| Duffel coat | Noun | ڈفل کوٹ ۔ موٹے کپڑے کا ٹوپ دار گھٹنوں تک لمبا کوٹ ۔ |
| Duffer | Noun | احمق ۔ بے وقوف نالائق |
| Duffing | Adjective | پرانے مال کو نیا بنا کر بیچنے والا ۔ بے مصرف سا ۔ نا لائق ۔ |
| Duffle | Noun | ایک موٹا ، کھردرا روئیں دار کپڑا ۔ کھلاڑی یا سیلانی کے پڑاوٴ کا سامان ۔ |