English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dukhtrik | Name | دخترک ۔ چھوٹی لڑکی ۔ |
| Dulam | Name | دلم : ہاتھی ۔ |
| Dulara | Name | دُلارا : پیارا ۔ لاڈلا ۔ عزیز ۔ |
| Dulation | Noun | تبدیلی ۔ |
| Dulcamara | Noun | ( نباتیات ) بھلاواں ۔ |
| Dulcamarin | Noun | ( کیمیا ) بھلاواں سے حاصل کیا ہوا گلوکو سائیڈ ۔ |
| Dulce | Noun | میٹھا مادہ ۔ |
| Dulcet | Adjective | سُریلا ۔ نہایت شیریں ۔ خوش آہنگ ۔ رسیلا ۔ دل پسند ۔ |
| Dulcet to the ear | Verb | کانوں میں رس گھولتی ہُوئی ۔ |
| Dulcetly | Adverb | سُریلے پن سے ۔ رسیلے پن سے ۔ |
| Dulcetness | Noun | سُریلا پن ۔ خُوش آہنگی ۔ رسیلا پن ۔ |
| Dulcian | Noun | الغوزہ ۔ |
| Dulciana | Noun | دھاتی نلیوں والا موسیقی کا ساز جس مہین تیز چبھتی ہوئی آواز نکلتی ہے ۔ |
| Dulcification | Noun | شیرینی پیدا کرنے کا عمل ۔ پسندیدہ بنانے کا عمل ۔ دھیما کرنے کا عمل ۔ |
| Dulcified | Verb | شیزیں کیا ، پسندیدہ بنایا ۔ |
| Dulcify | Verb | شیرینی پیدا کرنا ۔ پسندیدہ بنانا ۔ملائمت پیدا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ دل خُوش کرنا ۔ |
| Dulcimer | بربط ۔ | |
| Dulcimeter | Noun | سنتور ۔ بربط ۔ ڈلسیمیٹر ۔ پیانو کی قسم کا باجا جس کے تاروں پر دونوں ہاتھوں میں پکڑے مِضرابوں سے ضرب لگاتے ہیں ۔ |
| Dulcin | Noun | ایک شیریں مادہ جو بعض پودوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Dulcinea | Noun | محبوبہ ۔ معشوقہ ۔ قتالہ عالم ۔ |
| Dulcis amygdala | Noun | بادام شیریں |
| Dulcite | Noun | ( کیمیا ) ایک شیریں مادہ جو بعض پودوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Dulcitone | Noun | ایک کلیدی تختے والا ساز جِس کے پردے فولادی ہوتے ہیں جِنھیں موگری سے بجاتے ہیں ۔ |
| Dulcitude | Noun | شیرینی ۔ |
| Dulcolax | Name | بسا کوڈل کا تجارتی نام ۔ |
| Dule | Noun | رنج ۔ غم ۔ الم ۔ ماتم ۔ توجہ ۔ غم انگیز ۔ تدفین ۔ بد بختی ۔ بد قسمتی ۔ |
| Duledge | Noun | توپ گاڑی کے پہیوں کو جوڑنے والی کھونٹی ۔ |
| Dulia | Noun | ولیوں کا احترام ۔ فرشتوں کا احترام ۔ بُزرگوں کا احترام ۔ |
| Dull | غبی کند ذہن ۔ | |
| Dull ache | Adjective | ہلکا لیکن پریشان کن درد ۔ تکلیف ۔ بے چینی ۔ دُکھ ۔ |