English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dry bob Noun وہ ضرب جس سے چمڑا نہ پھٹے ۔
Dry bob Noun وہ ضرب جس سے چمڑا نہ پھٹے ۔
Dry bone
Dry bones
Dry bread at home is better than roast meat abroad Idiom گھر کی آدھی باہر کی ساری سے اچھی ۔
Dry bread at home is better than roaste meat abroad Phrase باہر کی چکنی چپڑی سے گھر کی روکھی سوکھی بھلی
Dry bronchitic Noun خشک کھانسی
Dry bulb thermometer
Dry castor Noun اود بلاو کی ایک نوع ۔
Dry catarrh Noun نزلہ یابس ، خشک نزلہ
Dry cell Noun خُشک خانہ ۔ خُشک سیل ۔ کیمیا برقی سیل جس میں مائعاتی عناصر جاذب مواد کے ذریعے کم و بیش خُشک کر دیے گۓ ہوں ۔
Dry cell the most common type of battery the details of which are shwon in the diagram it is called bryas no liquid is formed inside
Dry clean Verb خشک شوئی کرنا پانی کے علاوہ کسی دوسرے محلول جیسے کاربن ٹیڑا کلورائیڈ سے دھونا ۔
Dry clean Verb خشک شوئی کرنا پانی کے علاوہ کسی دوسرے محلول جیسے کاربن ٹیڑا کلورائیڈ سے دھونا ۔
Dry cleaner Noun خشک شو بغیر پانی کے دھونے والا ۔
Dry cleaning Noun خُشک شوئی ۔
Dry cleaning Noun خُشک شوئی ۔
Dry cooper Verb خشک اشیا کے لیے پیپے بنانے والا ۔
Dry corrosion خشک تحلیل ۔ دھاتوں کی سطح پر ہونے والا کیمیائی تعامل جو براہ راست دھاتوں اور خشک گیسوں کے درمیان ہوتا ہے ۔
Dry cough Verb خشک کھانسی ۔
Dry cultivation خشک زراعت ۔ بارانی زراعت ۔
Dry cupped Noun خشک حجامت ، سینگی لگانا
Dry cupping Noun سینگی سے بغیر جلاۓ ہوۓ خون نکالنا ۔
Dry cupping Noun سینگی سے بغیر جلاۓ ہوۓ خون نکالنا ۔
Dry cure
Dry date Noun چھوہارا ۔ بہت اہم خشک میوہ ۔
Dry dates Name چھوہارے ۔
Dry deasure Noun غلہ وغیرہ ناپنے کا پیمانہ ۔
Dry distillation Noun خشک تقطیر ۔
Dry dock Noun خُشک گودی ۔ طاس نُما عمارت جس میں سے جہاز کے داخلے کے بعد پانی خُشک کیا جا سکے ۔