dry cell – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خُشک خانہ ۔ خُشک سیل ۔ کیمیا برقی سیل جس میں مائعاتی عناصر جاذب مواد کے ذریعے کم و بیش خُشک کر دیے گۓ ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈرائی سیل ۔ خشک سیل زنک دھات کا بنا ہوا سیل جس میں تکسیدی عامل کے طور پر امونیم کلورائیڈ کا پیسٹ ہوتا ہے زنک کا مواد اینوڈ اور کاربن راڈ کیتھوڈ کا کام کرتے ہیں اس سیل کے گرد سٹیل کا غلاف ہوتا ہے تاکہ سطح پر ہونے والے کیمیائی انحطاط سے محفوظ رہے ۔

🔹 Roman Urdu