English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drum plotter Noun ڈرم پلاٹر ۔ ایک پلاٹر جس میں ایک بڑے گھومنے والے ڈرم کے گرد کاغذ لپیٹ دیا جاتا اور ڈرم کے بالاترین مقام پر ایک پین لگاہوتا ہے جو آگے پیچھے حرکت کرسکتا ہے ۔
Drum publishing by beat of
Drum publiship by beat of یہ ضرب دہل ۔ منادی کرنا ۔ ڈھول بجا کر منادی کرنا ۔
Drum roll
Drum scanner Noun ڈرم سکینر ۔ سکینر کی ایک قسم جہاں مطور بہ میڈیم کو سکین کے عمل کے دوران سٹیشنری سکین ہیڈ کے گرد گھمایا جاتا ہے مثلا کاغذ کی شیٹ ۔
Drum sieve
Drum up Verb بہت سے لوگوں کو کہہ کر کوئی چیز حاصل کرنا ۔
Drum up business Verb کاروبار بڑھانا ۔
Drum wheel
Drumble Noun سست ۔ کاہل ۔
Drumbled Verb اکسایا ، سست پڑا ۔
Drumet ڈگڈگی ۔
Drumfire Noun توپوں کی بھاری مُسلسل اور تیز گولہ باری جو پیدل فوج کے حملے کا اعلان ہو ۔
Drumhead Noun ڈھول پر بندھی ہوئی کھال وغیرہ ۔ کان کا پردہ ۔ بوجھ اُٹھانے والے لنگر چرخ کا بالائی گول سِرا ۔
Drumhead court martial Noun تحقیقات یا سماعت سر میدان ۔
Drumhead court martial Noun تحقیقات یا سماعت سر میدان ۔
Drumlin Noun ٹیلہ ۔ تل ۔ طل ۔ ایسی لمبی اور تنگ پہاڑی جو ہوا یا دریا کے ساتھ آئی ہوئی مٹی کے جمع ہونے سے بنتی ہے ۔
Drumly Adjective دن یا آسمان کے متعلق ۔ ابر آلود ۔ طوفانی ۔ پانی کے متعلق ۔ گدلا ۔
Drummed Verb ڈھول پیٹا ۔
Drummer Adjective سفری تجارتی گماشتہ ۔
Drumming Noun ڈھولکوں کا سیٹ جو پیشہ ور موسیقاروں کے پاس ہوتا ہے ۔
Drummond light Noun آکسی ہائیڈروجن روشنی ۔
Drumstick Adjective ڈرم سٹک ۔ مورینگا اولیفیرا کا پھل ۔ دو فلقی ۔ تیزی سے نشوونما پانے والا درخت ہے ۔ اس کا قد ۸ سے ۱۲ میٹر تک اونچا ہوتا ہے ۔ پھلیاں لٹکتی ہوئی چھڑیوں جیسی ہوتی ہیں ۔
Drungar Noun ( فوج کا ) سپہ سالار ۔
Drunk Adjective مخمور ۔ سرمست ۔ پیے ہوۓ ۔ بدمست ۔ متوالا ۔
Drunk as a fish Noun بہت پئے ہوئے ۔ مخمور ۔ بد مست ۔
Drunk as a lord Idiom نشے میں دھت ۔
Drunk as a piper Idiom بہت زیادہ پکنا ۔
Drunkard Noun شرابی ۔ شراب خور ۔ شراب نوش ۔
Drunkard s