English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drunken Adjective بدمست ۔ مخمور ۔ سرشار ۔ شراب پیے ہوۓ ۔
Drunkeness مخموری ۔ نشہ میں چور ۔
Drunkeness ether Noun ایتھری ہذیان
Drunkenly Adverb بدمستی سے ۔ مخموری کے ساتھ ۔ سرشاری کے انداز سے ۔ شرابی کے انداز سے ۔
Drunkenness Noun شراب خوری ، سیاہ مستی ، بد مستی ۔
Drunkenness divorce under طلاق بحالت نشہ ۔
Drunkenness divorce under طلاق بحالت نشہ ۔
Drunkometer Noun خمار پیما ۔ سانس کے امتحان سے خُون میں الکُحل کے اجزا کی مقدار کو ناپنے کا آلہ ۔
Drupaceous Adjective نوائی ۔ گُٹھلی دار ۔
Drupe Adjective ڈروپ ۔ گٹھلی دار پھل ۔ رس دار پھل جن میں ایک یاد و خانے ہوتے ہیں بیج ایک یا دو ہوتے ہیں ۔ پھل کی بیرونی سطح نرم گودے دار جبکہ بیج سخت ہوتا ہے ۔ آم آڑو وغیرہ ۔
Drupel Noun نواچہ ۔ چھوٹا گٹھلی دار پھل ۔
Drupelet Noun نواچہ ۔ چھوٹی نوائیہ ۔ چھوٹا گٹھلی دار پھل جیسے عُوسیج ۔
Drupeole Noun نواچہ ۔ چھوٹا گٹھلی دار پھل ۔
Drupose Noun dlyco drupse پر کھولتا ہوا ۔ پتلا ہائیڈرو کلو رائیڈ کے عمل میں گلوکوز کے ساتھ پیدا ہونے والا مادہ ۔
Druse Noun چھوٹے باہر کو نکلے ہوۓ بِلوروں والی پہاڑی کی تہ ۔
Drusen Noun شقاق النسج ، زیر سطحی شقاق
Drusian Adjective فرقہ در وز سے متعلق ۔
Drusy Adjective بلور کے ذروں سے ڈھکا ہوا ۔
Druxy Adjective اندر سے بوسیدہ لکڑی ۔
Druze Noun فرقہ دروز ۔ کوہ لبنان کے قریب مسلمانوں کا ایک سیاسی اور مذہبی فرقہ جس کا بانی اسمعیل الدروزی تھا ۔
Drv Noun ڈی آر وی ۔ ڈرائیو فائل کی ایکسٹنشن ۔
Dry خشک کرنا ۔
Dry abscess Noun خشک پھوڑا
Dry adiabatic lapse ratedalr as a volume of unsaturated air rises in the atmosphere without exchange heat with its surroundings the resultant change in pressure causes the air to cool the decrease in pemperature per unit height is the ry adiabatic lapse
Dry amputation Noun خشک کٹاﺅ
Dry as a chip Adjective بے مزہ ۔ غیر دلچسپ ۔ پھیکا ۔ بے کیف ۔
Dry as dust فُضول ۔
Dry battery Noun خُشک خانہ ۔ خُشک ہیڑی ۔ خُشک سیل ۔
Dry beat اچھی طرح پیٹنا لیکن خون نہ نکلنا ۔
Dry beri beri Noun خشک بیری بیری