English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dry labour Noun درد زہ جس میں انفسی مادہ پہلے باہر نکل جاتا ہے ۔
Dry land زَمين کی سَطَح کا کھُلا حِصَّہ جو پانی سے ڈھَکی ہُوئی زَمين سے مُختَلِف ہو ۔
Dry mango paring امچور ۔
Dry march
Dry measure Noun خُشک پیمانہ ۔ خشک باٹ ۔ وہ پیمانہ جو غلہ وغیرہ کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Dry meter وہ آلہ جس میں پانی استعمال نہ کیا جاتا ہو ۔
Dry monsoon Adjective خشک مون سون ۔ برسات کا موسم ۔ برشگال ۔ کوئی موسمی ہوا جو بندھے ہوے وقفوں سے آئے ۔
Dry not Noun خُشک بوسیدگی ۔ مختلف قسم کی فطر کے عمل کے تحت گُھن کھائی ہوئی عمارتی لکڑی کی بوسیدگی ۔
Dry nurse Noun دیکھ بھال کرنے والی عورت ۔ کھلائی ۔
Dry nurse Noun دیکھ بھال کرنے والی عورت ۔ کھلائی ۔
Dry off Verb سُکھانا ۔ کسی چیز کو خشک کرنا ۔
Dry out Verb بہت زیادہ گیلی چیز کو مکمل خشک کردینا ۔
Dry pack
Dry pericardiotomy Noun دل کے غلاف کی خشک سوزش
Dry pick
Dry plate
Dry pleurisy Noun خشک ذات الجنب
Dry point Noun وہ تکنیک جس میں تیر نوکدار سوئی سے ناپنے پر باریک خُطوط کندہ کیے جا سکتے ہیں۔
Dry point Noun وہ تکنیک جس میں تیر نوکدار سوئی سے ناپنے پر باریک خُطوط کندہ کیے جا سکتے ہیں۔
Dry point settlement
Dry pulp خشک پسی ہوئی دھات ۔
Dry rale Noun اس قسم کی آواز خشک دمہ اور کھانسی میں آتی ہے
Dry rot Noun لکڑی کا اِس طرح گُل جانا کہ اِس کا خُشک سفُوف بن جاۓ ۔
Dry rot Noun لکڑی کا اِس طرح گُل جانا کہ اِس کا خُشک سفُوف بن جاۓ ۔
Dry rotten
Dry run Noun آزمائشی مشق ۔ اصل اسلحے کے استعمال کے بغیر فوجی مشق ۔
Dry run Noun آزمائشی مشق ۔ اصل اسلحے کے استعمال کے بغیر فوجی مشق ۔
Dry salter
Dry saltery Noun پنساری کی دُکان ۔ پنسارہٹ ۔
Dry saltery Noun پنساری کی دُکان ۔ پنسارہٹ ۔