English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dry dock Noun خُشک گودی ۔ طاس نُما عمارت جس میں سے جہاز کے داخلے کے بعد پانی خُشک کیا جا سکے ۔
Dry dock shipg Adjective خشک گودی ۔
Dry dockage Noun خشک گودی مصارف ۔
Dry docks
Dry electrolytic condenser Noun خشک برق پاشیدہ کنڈنسر ۔
Dry extract Noun خشک خلاصہ ست
Dry eye syndrome Adjective آنسو ۔ تھوک اور دوسرے غدودوں کے فعل میں کمی خصوصاً اُن عورتوں میں موقوفئی حیض ہو چکی ہو ۔ اس حالت میں آنکھ کے سفید پردے اور قرنیہ کی سوزش ہو جاتی ہے ۔ زبان خشک اور آواز بیٹھ جاتی ہے ۔
Dry eyed
Dry facts غیر دلچسپ خیالات ۔
Dry farm
Dry farmer Noun بارانی کاشت کار خشک کاشت کار ۔
Dry farming Noun خشک کاشت بارانی کھیتی باڑی ۔
Dry fly Noun مصنوعی مکھی جو مچھلیاں پکڑنے کے لیے چارے کے طور پر استعمال کرنے کی غوض سے پانی پر تیرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے ۔
Dry fly Noun مصنوعی مکھی جو مچھلیاں پکڑنے کے لیے چارے کے طور پر استعمال کرنے کی غوض سے پانی پر تیرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے ۔
Dry foot
Dry footed
Dry fruit Noun خشک میوہ ۔
Dry ginger سونٹھ ۔
Dry ginger سونٹھ ۔
Dry goods Adjective تجارتی اشیاء سامان پنسار خشک مال جیسے غلہ ۔
Dry grins Noun کھسیانی ہنسی ۔
Dry gulch
Dry handed
Dry heat Noun خشک حرارت
Dry hole Noun سُوکھا کُنواں ۔ خُشک کنواں ۔
Dry house
Dry ice Noun خُشک برف ۔ ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ جو عموماً بلاکوں کی شکل میں ہوتی ہے ۔
Dry ice Noun خُشک برف ۔ ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ جو عموماً بلاکوں کی شکل میں ہوتی ہے ۔
Dry ice the name for the solid phase of dioxide so called because the solid sublimes to gaseous carbon dioxide Phrase خشک برف ، ٹھوس ڈائی آکسآئیڈ جو بطور بارد استعمال کی جاتی ہے ۔
Dry kiln Noun خشک بھٹہ ۔ خشک بھٹی ۔ تباں کمرہ ۔