English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drugs hurt the people who use them Phrase نشئہ آورادویات ان لوگوں کوتکلیف پہنچاتی ہیں جوانکواستعمال کرتےہیں
Drugs hurt the people who use them Phrase نشئہ آورادویات ان لوگوں کوتکلیف پہنچاتی ہیں جوانکواستعمال کرتےہیں
Drugs simple Noun ادویہ مفردہ
Drugstore Adjective ادویات اور جنرل چیزوں کی دکان ۔
Drugstore fold Verb پیکٹ کے موڑے ہوئے سرے کو کئی تہ اور دینا ۔
Druid Noun قدیم گال ۔ برطانیہ یا فرانس کے کیلٹ باشندوں کے مذہب کے پادریوں کی تنظیم ۔
Druid sandstone Noun ایک قسم کا ریتیلا پتھر ۔
Druid stone Noun ایک قسم کا ریتیلا پتھر ۔
Druidess Noun پُجارن ۔ خاتون پادری ۔ برطانیہ یا فرانس کے کیلٹ باشندوں کی مذہبی زنانہ پروہت ۔
Druidic Adjective ڈرونڈ سے متعلق ۔
Druidical Adjective ڈر وئڈ کا یا اس سے متعلق ۔
Druidism Noun مذہب ڈرونڈ ۔ مذہب ڈرونڈ کے رسوم و رواج ۔
Drum نقارہ ، طبل ۔
Drum armature Noun استوانی ناظر ۔
Drum beat Noun ڈھول کی تھاپ ۔ ڈھول کی آواز ۔
Drum curb Noun لکڑی یا لوہے کی استوانی گردنی ۔
Drum fire Noun تیز اور شدید گولہ باری ۔
Drum fire Noun تیز اور شدید گولہ باری ۔
Drum fish Noun ڈھول مچھلی ۔ ڈھول کی طرح آواز پیدا کرنے والی امریکا میں پائی جانے والی مچھلی۔
Drum fish Noun ڈھول مچھلی ۔ ڈھول کی طرح آواز پیدا کرنے والی امریکا میں پائی جانے والی مچھلی۔
Drum head Adjective فوری ۔
Drum into Verb کسی کو کوئی بات بار بار بتانا ۔
Drum kit Noun طبلوں کا جوڑا ۔
Drum major Noun ڈرم میجر ۔ طبل نواز فوجی دستے کا افسر اعلٰے عہدیدار ۔
Drum major Noun ڈرم میجر ۔ طبل نواز فوجی دستے کا افسر اعلٰے عہدیدار ۔
Drum majorette Noun خاتون ڈرم میجر ۔ خاتون طبل نواز ۔ فوجی دستے کی افسر اعلٰے عہدیدار ۔
Drum membrane Noun کان کے ڈھول کی جھلی
Drum of ear Noun کان کا پردہ ۔
Drum of the ear Noun کان کا پردہ ۔ صماخ گوش ۔ مشین کا استوانہ ۔ نما پرزہ ۔
Drum out Verb کسی ادارے کو چھوڑنے پر کسی کو مجبور کرنا ۔