drupe – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈروپ ۔ گٹھلی دار پھل ۔ رس دار پھل جن میں ایک یاد و خانے ہوتے ہیں بیج ایک یا دو ہوتے ہیں ۔ پھل کی بیرونی سطح نرم گودے دار جبکہ بیج سخت ہوتا ہے ۔ آم آڑو وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نوائیہ ۔ گٹھلی دار پھل جیسے آڑو ، شاہدانہ یا آلوچہ جس کے اُوپر بیرونی جھلی ہوتی ہے ۔ گُودے دار پھل جِس میں گُٹھلی ہو ۔

🔹 Roman Urdu