drumstick – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈرم سٹک ۔ مورینگا اولیفیرا کا پھل ۔ دو فلقی ۔ تیزی سے نشوونما پانے والا درخت ہے ۔ اس کا قد ۸ سے ۱۲ میٹر تک اونچا ہوتا ہے ۔ پھلیاں لٹکتی ہوئی چھڑیوں جیسی ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چوب نقارہ ۔ چوب دُہل ۔ ڈھول کی چھڑی ۔ پکے ہوۓ مرغ کی ٹانگ کا نچلا جوڑ ۔

🔹 Roman Urdu