English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drug fever Noun ویکسین یا اینٹی بایوٹک استعمال کرنے سے بخار
Drug handicapped student Adjective وہ طالب علم جس کی نشہ کی عادت کی وجہ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہو ۔
Drug interaction Noun ایک دوا کا دوسری دوا کے فوائد یا نقصان پر اثر انداز ہونا
Drug misuse Noun, Adjective ادویات کا غلط استعمال ۔
Drug rash Noun غلط دوائی کی وجہ سے جلد کا سرخ ہو جانا
Drug runner Noun غیر قانونی طور پر منشیات ایک ملک سے دوسرے ملک میں لانے والا ۔
Drug store Noun دواخانہ ۔ دُکان ادویہ ۔ ذخیرہ ادویات ۔ دوائیوں کی دُکان ۔
Drug store Noun دواخانہ ۔ دُکان ادویہ ۔ ذخیرہ ادویات ۔ دوائیوں کی دُکان ۔
Drug supervisory board Noun بورڈ نگرانی ادویات ۔
Drug synthetic Noun ساختہ دوا
Drug tolerant Noun دوا کو برداشت کر جانے والا ، استعمال کرائی جانے والی دوا کا جسم پر اثر ظاہر نہ ہونا
Drugged Verb نشہ دیا ۔
Drugger Noun دوا پلانے والا ۔
Druggery Noun ادویات ۔ دواخانہ ۔
Druggest Noun اونی یا سوتی کپڑا جسے فرش پر بچانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Drugget Noun اُونی یا سُوتی کپڑا جِسے فرش پر بچھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Druggeting Verb موٹے کپڑے کا فرش بنانا ۔
Druggie Noun غیر قانونی ادویات استعمال کرنے والا شخص ۔
Druggist ڈرَگِسٹ ۔ عطار ۔ دَوائی فروش ۔
Druggy Noun, Adjective نشہ باز ۔ مُنشیات سے مُتعلِق ۔
Drugs act ڈرگ ایکٹ مجریہ۱۹۴۰ء قانون ادویہ مجریہ ۱۹۴۰ع ۔
Drugs act 1940 ڈرگ ايکٹ مجريہ ۱۹۴۰ ۔ قانون ادويہ مجريہ ۱۹۴۰
Drugs are dangerous to use Phrase نشہ آورادویات کااستعمال کرناخطرناک ہے
Drugs are dangerous to use Phrase نشہ آورادویات کااستعمال کرناخطرناک ہے
Drugs change the way people act Phrase نشئہ آورادویات لوگوں کےعمل کرنےکےاندازکوبدل دیتی ہیں
Drugs change the way people act Phrase نشئہ آورادویات لوگوں کےعمل کرنےکےاندازکوبدل دیتی ہیں
Drugs change the way the brain works Phrase منشیات دماغ کے طریقہ کار کو بدل دیتی ھے
Drugs change the way the mind and body work Phrase نشئہ آورادویات ذہن اورجسم کےکام کرنےکے طریقےکوبدل دیتی ہے
Drugs change the why the mind and body work
Drugs compound Noun ادویہ مرکب