English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Droned Verb مسلسل آواز نکالی ۔
Droner Noun بھنبھنانے والا ۔
Drongo Adjective ڈرونگو ۔ ایشیا اور افریقہ میں پائے جانے والے چھوٹے پرندوں کی ایک قسم ۔ یہ حشرات کھاتے ہیں ۔ ان کی چونچ کا بالائی حصہ خمدار اور نوکیلا ہوتا ہے ۔
Drongo cuckoo Noun نیپالی کوئل ۔
Drongo shrikes Noun ایک قسم کی چڑیا ۔
Droningly Adverb بھنبھناتے ہوۓ ۔ بھنبھناتے کے انداز میں ۔
Dronish Adjective سست ۔ کاہل ۔ بے کار ۔
Dronishly Adverb سستی سے ۔ کاہلی سے ۔
Dronishness Noun سستی ۔ کاہلی ۔
Drony Adjective بے کار ۔ نکھٹو ۔
Droob Noun ناکارہ ۔ مجہول آدمی ۔ فالتو آدمی ۔
Drool Verb رال ٹپکنے دینا ۔
Drooled Verb رال ٹپکنے دی ۔
Droop Noun غروب ہونا ، ڈوبنا ، نیچے ہونا ، جُھکنا ، کملانا ، افسردہ ہونا ۔
Droop stk Verb قمت کا گرنا ۔
Drooped Verb لٹکا ، جھکا ۔
Drooper Noun جھکنے والا ۔ افسردہ ۔ پژ مردہ ۔
Drooping Adjective مُردہ ۔ مضمحل ۔
Droopingly Adverb سرنگوں انداز سے ۔ گراوٹ سے ۔ جھکاوٴ کے ساتھ ۔ غم واندوہ کے ساتھ ۔
Droopy Adjective سرنگوں ۔ گرا ہُوا ۔ جُھکا ہوا ۔ مرتبے سے نیچے آیا ہُوا ۔
Drop گرنا قطرہ ۔
Drop a bomb shell Verb اچانک کسی کو صدمہ پہنچانے والی خبر سنانا ۔
Drop a hint Verb اشارتاً کچھ کہنا ۔
Drop across Verb سزا دینا ۔ چشم نمائی کرنا ۔
Drop arch Noun وہ محراب جس کا نصف قطر چوڑائی سے کم ہو ۔
Drop attack Adjective سر چکرائے یا بیہوش ہوئے بغیر نچلے اعجا پر قابو نہ رکھ سکنے کے باعث اچانک گرنا جس فوری بعد پٹھوں پر دوبارہ قابو حاصل ہو جاتا ہے ۔
Drop attacks Phrase دیکھئے ۔
Drop away Verb ایک ایک کرکے روانہ ہونا
Drop bar Noun ( طباعت ) بیلن جس سے مشین میں کاغذ دیا جاتا ہے ۔
Drop black