English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drop out غائب ہو جانا ۔
Drop pepperment Noun پودینہ کے قطرے ، قرص پودینہ
Drop press Noun وزنی ہتھوڑا ۔ وزن دار گرنے والا ہتھوڑا ۔ مُکہ دار داب ۔ گراوٴ داب ۔
Drop recorder electrical Noun برقی ڈراپر
Drop s
Drop scene
Drop scone Noun ایک قسم کا چھوٹا کیک ۔
Drop seed
Drop serene Noun جزوی یا کلی فقدان بصر ۔
Drop shipment Noun ایسے سامان تجارت کی باربرداری جِسے تیار کُنِندہ براہ راست پرچون فروشوں کے ہاں پہنچاتا ہے ۔
Drop shot Noun ٹینس وغیرہ کے کھیل میں ایسا شاٹ جس سے گیند میدان سے آگے جا کر گِرے ۔
Drop shutter Noun کیمرے کا پُرزہ جس سے فوراً پلیٹ پر عکس اُتر آتا ہے ۔
Drop sonde Noun ایسا شعاعی مسبار یا ریڈیائی ہواپیما جس پر پیراشوٹ نصب ہو تاکہ اسے جہاز سے گرا کر فضائی حالات کی پیمائش کی جا سکے ۔
Drop sulphur Noun دانہ دار گندھک یا ٹین ۔
Drop table Noun بوجھ اتارنے کی مشین خصوصاً جس سے گاڑی کا پہیا نکالا جاتا ہے ۔ دیوار میں لگی ہوئی میز جس کو تہ کیا جا سکے ۔
Drop the charges Verb الزام لگانے بند کر دینا ۔
Drop tin Noun دانہ دار گندھک یا ٹین ۔
Drop wort Noun شوکران آبی
Drop wrist Noun سقُوط ساعد ۔ گِری کلائی ۔ عُضلات میں طاقت باقی نہ رہنے کی وجہ سے ہاتھوں کا ڈھیلا ہو کر جھولنے لگنا ۔
Drop your voice Verb مدھم آواز میں بات کرنا ۔
Dropay Verb استسقاء جلودر سوجن ۔
Droperidol Phrase ڈور پیری ڈول : سکون بخش دوا ۔
Drophead Noun ذیلی سرخی ۔
Dropical جلندھری ۔
Droplamp Noun دستی گیس لالٹین ۔
Droplet Noun ننھی بوند ۔ چھوٹا قطرہ ۔ پانی کا قطرہ ۔ بارِش کا قطرہ ۔
Droplet enamel Noun مینا قطیرہ
Droplet infection Noun کسی مریض کا جھوٹا استعمال کرنے سے چھوت پھیلنا
Droplight Noun معلق روشنی ۔ معلق چراغ ۔ ایسی معلق برقی روشنی جسے اس کی ڈوری کے ذریعے بُلند کیا جا سکے ۔
Dropout Noun تارِک ۔ تارک تعلیم ۔ وہ شخص جو ترک کر دے جیسے رکنیت کو ۔