English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drop by drop the lake is drained Phrase بوند بوند نکلنے سے تالاب خالی ہو جاتا ہے
Drop by drop the sea is drained Idiom بوند بوند کر کے تالاب خالی ہو جاتا ہے ۔
Drop ceiling Noun مصنوعی چھت ۔ چادر چھت ۔ اصل چھت کے نیچے دوسری مصنوعی چھت جو جدید دور میں عموماً تپش ۔
Drop cloth Noun فرنیچر وغیرہ ڈھکنے کا بڑا کپڑا ۔
Drop curtain Noun گراوٴ پردہ ۔ اختتامی پردہ ۔ سینما کا پردہ جسے کھیل کے وقفے کے دوران عامۃُ الناس کی نظروں سے اسٹیج کو چُھپانے کے لیے گرا دیا جاتا ہے ۔
Drop curtain Noun گراوٴ پردہ ۔ اختتامی پردہ ۔ سینما کا پردہ جسے کھیل کے وقفے کے دوران عامۃُ الناس کی نظروں سے اسٹیج کو چُھپانے کے لیے گرا دیا جاتا ہے ۔
Drop dead Verb, Adjective اچانک مر جانا ۔
Drop down دور تک بہری سفر کرنا ۔
Drop dry
Drop eye Noun آنکھ میں ڈالنے کے قطرے قطور عین
Drop fly
Drop forge
Drop forging Noun گراوٴ ڈھلائی ۔ گرتے ہوۓ وزن سے ڈھلائی ۔ اس طرح ڈھلی ہوئی کوئی چیز ۔ کِسی گرم دھات کو لوہے کے ٹُکڑے پر رکھ کر اِسے ہتھوڑے سے کوٹنا ۔
Drop goal Noun رگبی میں ٹبا مار کر پاوٴں کی ضرب سے کیا گیا گول ۔
Drop hammer Noun گراوٴ ہتھوڑا ۔ منیت کاری کے لیے مشین جو ایسے وزن پر مشتمل ہوتی ہے جو عمودی اُٹھتا ہے ۔
Drop hand Noun کلائی مفلوج ہونا
Drop handle
Drop in کبھی کبھار آنا ۔
Drop in ocean Adverb سمندر میں قطرہ ۔ آٹے میں نمک ۔
Drop it Verb اسے ختم کرو ۔ اس رہنے دو ۔
Drop kick Noun ٹپا ضرب ۔ پاوٴں کی وہ ضرب جو فُٹ بال کو اُس وقت لگائی جاتی ہے جب فُٹ بال زمین پر گر کر ٹپا کھاتی ہے ۔
Drop kick Noun ٹپا ضرب ۔ پاوٴں کی وہ ضرب جو فُٹ بال کو اُس وقت لگائی جاتی ہے جب فُٹ بال زمین پر گر کر ٹپا کھاتی ہے ۔
Drop kicker
Drop leaf Noun گراوٴ تختہ ۔ دو توسیعات میں سے کوئی ایک جو ایسی میز کو بڑا کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Drop letter Noun مقامی چھٹی ۔ کتاب کے باب کا ابتدائی حرف جو بڑا ہوتا ہے ۔
Drop me near the post office Phrase مجھے ڈاک خانے کے قریب اتار دینا
Drop meter
Drop off سو جانا ۔
Drop on Verb ڈانٹنا ۔ خبر لینا ۔
Drop or fall heavily گر پڑنا ۔