drongo – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈرونگو ۔ ایشیا اور افریقہ میں پائے جانے والے چھوٹے پرندوں کی ایک قسم ۔ یہ حشرات کھاتے ہیں ۔ ان کی چونچ کا بالائی حصہ خمدار اور نوکیلا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہندوستان ، افریقہ ، آسٹریلیا میں پائی جانی والی کلچڑی ۔ سادہ لوح آدمی ۔

🔹 Roman Urdu