English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drivers of other vehicles came out to show their anger on the boy Phrase دوسرے گاڑیوں کے ڈرائیور لڑکے پر غصہ دکھانے کے لئے باہر آئے
Drivers of other vehicles came out to show their anger on the child Phrase دوسرے گاڑیوں کے ڈرائیور بچے پر غصہ دکھانے کے لئے باہر آئے
Drivers seat
Drives Adjective داخلی کیفیت جو عمل پر ابھارتی ہے ۔
Driveway Noun پیش راستہ ۔ سڑک یا راستہ خصوصاً نجی مکان میں راستہ جس پر چلا کر گاڑی کو عام سڑک سے مکان کے احاطے ، صحن ، گیراج ، ڈیوڑھی یا پیش گاہ میں لے جایا جاتا ہے ۔
Driving Verb ہانکنا ۔ چلانا ۔
Driving band Noun تانبے کی پٹی جو کِسی گولی کے عقبی حِصّہ میں لگی ہوتی ہے ۔
Driving box Noun کوچ بان یا ڈرائیور کی نشست ۔ دُھرے کی چول ۔
Driving force Phrase ہمت بڑھانے والی قوت ، متحرک قوت ۔
Driving punch میخ کش ۔ کیل وغیرہ ٹھو کنے کا آلہ ۔
Driving range Noun ایسا کُھلا علاقہ جہاں لوگ کھیل کی مشق کرتے ہیں ۔
Driving skill depends upon the mental strength of the individuals Phrase ڈرائیونگ لوگوں کی دماغی طاقت پر انحصار کرتی ہے
Driving test Noun گاڑی چلانے کا امتحان ۔
Driving wheel Noun چلاوٴ پہیہ ۔ وہ پہیہ جِسے کوئی اِنجن چلاتا ہے ۔ اِسی طرح چلاوٴ دھرا ہوتا ہے ۔
Driving wheel Noun چلاوٴ پہیہ ۔ وہ پہیہ جِسے کوئی اِنجن چلاتا ہے ۔ اِسی طرح چلاوٴ دھرا ہوتا ہے ۔
Drizzle Noun پھوار ۔ ترشح ۔ بوندا باندی ۔
Drizzled Verb بوندا باندی ہوئی ۔
Drizzly Adverb پھوار سا ۔
Drnel Noun ایک و لایتی گھاس جو اناج کے ساتھ اُگ آتی ہے ۔ تلخہ ۔
Dro Phrase ڈی آراو : شعبئہ روز گار کا کردہ اہلکار جو معزور اشخاض کے روز گار پر عمل کراتا ہے ۔
Drog Noun لکڑی ڈھونے کا نیچا ٹرک ۔
Droger Noun ویسٹ انڈیز کا ساحلی جہاز ۔ سست رفتار بھاری کشتی وغیرہ ۔
Drogger Noun ویسٹ انڈیز کا ساحلی جہاز ۔ سست رفتار کشتی وغیرہ ۔
Drogher Noun ویست انڈیز کا ساحلی جہاز ۔ سست رفتار بھاری کشتی وغیرہ ۔
Drogue Noun بادبان کے کپڑے کا بنا ہوا کھُلے مُنہ کا تھیلا ۔
Droil Verb آہستہ آہستہ کام کرنا ۔
Droit Noun قانونی حق ۔ قانونی دعویٰ ۔ قانون ۔
Droit common Noun قانون عامہ ۔ قانون عام ۔
Droit de seigneur Noun جاگیردار کا یہ مُبینہ حق کہ رعیت کی دُلہن سے اِسکی شادی کی پہلی رات میں صحبت کرے ۔
Droits of admiralty Noun دشمن سے چھینے ہوئے جہاز جو بحری محکمے والوں کا حق سمجھے جاتے ہیں ۔