English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Droitsman | Noun | لگان کے علاوہ زمیندار کا نذرانہ ۔ وصول کرنے والا ۔ |
| Droitural | Adjective | حق جائیداد بمقابلہ حق ملکیت یا حق قبضہ ۔ |
| Droitzschka | Noun | نیچی چار پہیوں والی روسی گاڑی ۔ جرمانیہ میں کرائے کی گاڑی ۔ |
| Drolepatan | Noun | ڈروپیریڈول کا تجارتی نام ۔ |
| Droleptan | Phrase | ڈرویسپٹین : ایک دوا ۔ ڈروپیری ڈول ۔ |
| Droll | Noun | مسخرا آدمی ۔ |
| Drollery | Noun | مسخرا پن ۔ ٹھٹھول ۔ لوگوں کو ہنسانے کا پیشہ ۔ ہنسی مذاق ۔ مزاح ۔ |
| Drolling | Noun | مسخرا پن ۔ ہنسی مزاق ۔ |
| Drollingly | Adverb | مزاحیہ طریقے سے ۔ |
| Drollness | Noun | ہنسی مزاق ۔ ٹھٹھول ۔ |
| Dromadary | Adjective | ڈرومیڈری ۔ ناقہ ۔ سانڈنی ۔ ایک کوہان والے عربی اونٹ جو صرف سواری کے کام میں لائے جاتے ہیں ۔ |
| Dromaegnathous | Adjective | فک رویہ ۔ |
| Dromaeornis | Noun | آسٹریلیا کا ایک معدوم پرند جو شتر مرغ سے مماثل تھا ۔ |
| Drome | Noun | ہوائی اڈا ۔ ہوائی جہازوں کی کھڑے ہونے کی جگہ ۔ |
| Dromedarian | Adjective | ناقہ سا ۔ |
| Dromedarist | Noun | ناقہ سوار ۔ ناقہ شناس ۔ |
| Dromedary | سانڈنی ۔ | |
| Dromic | Adjective | گھوڑ دوڑ کے میدان سا ۔ گھوڑ دوڑ کے میدان سے متعلق ۔ |
| Dromical | Adjective | گھوڑ دوڑ کے میدان سا ۔ گھوڑ دوڑ کے میدان سے متعلق ۔ |
| Dromioid | Noun, Adjective | کیکڑے جیسا ۔ قشریہ کی شکل کا ۔ اس قسم کا قشریہ ۔ |
| Dromograph | Noun | رفتار خون پیما ۔ |
| Dromond | Noun | قرونِ وسطیٰ کا ایک بڑا جہاز جو جنگ یا تِجارتی مقاصد کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔ |
| Dromoran | Phrase | ڈرامورین : لیورفینول ۔ مارفین کا متبادل لیکن مارفین سے کم خواب آور ۔ |
| Dromornis | Noun | آسٹریلیا کا ایک معدوم پرند جو شتر مرغ سے مماثل تھا ۔ |
| Dromos | Noun | ( اثریات ) در رستہ ۔ |
| Dromotropic | Adjective | قلبی عضلہ کی نا قابلیت پر اثر انداز ہو ۔ |
| Dronage | Noun | کاہلی ۔ |
| Drone | Noun | نکھٹو ، کاہل ، شہد کی نر مکھی ، یکساں لہجے میں تقریر کرنے والا ، بھنبھناہٹ ، سُستی کرنا ، وقت ضائع کرنا ۔ |
| Drone beetle | — | — |
| Drone fly | — | — |