English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dreary Adjective بے لُطف ۔ بے کیف ۔ اُداس ۔ افسردہ ۔ ملُول ۔ دِلگیر ۔
Dreary drear Adjective سنسان ، اداس ، بھیانک ، لق ودق ، افسردہ ، بے لُطف ، بے کیف ۔
Dreche Verb بڑا جرعہ جو زبردستی پلایا جائے ۔ دوا کی خوراک جو جانوروں کو دی جائے ۔ دوا یا زہر کا پیالہ ۔ موسلا دھار بارش ۔ پانی میں بالکل بھیگ جانا ۔ شرابور ہو جانا ۔
Dredge Noun سیپوں کا جال ، ایسی مشین جو سمندر کی تہہ سے کیچڑ نکالتی ہے ، سمندر کی تہہ صاف کرنا ، کیچڑ نکالنا ۔
Dredge up Verb گڑھے مردے اکھیڑنا ۔ گزری باتوں کا ذکر کرنا ۔
Dredged Verb گار ھٹایا ۔
Dredger Noun کاوٴند مشین چلانے والا ۔ کاوٴندہ مشین ۔ ایک مشین جو زیر آب کیچڑ کھودنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Dredging box
Dree Verb سہنا ۔ برداشت کرنا ۔ تقدیر پر شاکر رہنا ۔
Dreg Noun دُرد ۔ گاد ۔ تِلچھٹ ۔ رسُوب ۔ کیٹ ۔ فُضلہ ۔ بیکار چیز ۔
Drega volubilis Noun نگچھکنی
Dreggish Adjective درد آمیز ۔ گدلا ۔ بے کار ۔
Dreggy Adjective گاد والا ۔ تِلچھٹ والا ۔ دُرد آمیز ۔ بیکار ۔
Dregs Noun ( سماجیات ) پست طبقہ ۔ شدر ۔
Dreigh Adjective طویل ۔ تھکا دینے والا ۔ مشکل ۔ اداس ۔ افسردہ ۔ بے کیف ۔ بے لطف ۔
Dreikanter Noun سہ کور پتھر ۔
Drench Verb بھگو دینا ۔ تر بہ تر کر دینا ۔ بھیگ جانا ۔ تر بہ تر ہو جانا ۔ پانی نُچڑنا ۔
Drenched Verb بھگویا ، شرابور کیا ۔
Drencher Noun شرابور کرنے والا ۔
Dreng Noun نیم آزاد رعیت جس کو فوجی یا دوسری خدمت ادا کرنی ہوتی ہے ۔
Drengage Noun وہ خدمت جو نیم آزاد رعیت ادا کرے ۔
Drepanidae Adjective ڈریپانیڈا ۔ ہک ٹپ نام سے معروف پتنگے ۔ ہندوستان سے ملایا تک کے علاقے میں پائے جاتے ہیں ۔ اگلے پردارانتی نما نوکیلے ہوتے ہیں ۔ کچھ پتنگوں کے پر درانتی نما نہیں ہوتے ۔ سننے والے اعضا عموما پیٹ کے عقبی حصہ میں ہوتے ہیں ۔
Dresden Noun جرمانیہ کے صوبے سکسونی کا صدر مقام ۔ نازک ۔ لطیف ۔
Dresden china Noun نفیس چینی ظروف جو ڈریسڈن میں بننے شروع ہوۓ تھے اور اب اِس کے قریب میسن میں بنتے ہیں ۔
Dress Noun پوشش ، پوشاک ، لباس ، کپڑے ، واضح انداز ، رنگ ۔
Dress circle Noun ڈریس گیلری ۔ تھئیٹر میں نشستوں کی مدور تقسیم ۔ پہلی گیلری ۔
Dress coat Noun شام کے وقت پہننے کا دمدار کوٹ ۔
Dress down Verb سختی سے ڈانٹنا ۔ خبر لینا ۔
Dress form Noun کاغذ ۔ کپڑے یا تار کابنا عورت کا مجسمہ جس پر ملبوسات کی نمائش کی جاتی ہے ۔
Dress guard Noun ڈریس گارڈ ۔ لوھے کا غلاف جو بائیسکل کی چین پر چڑھا دیا جاتا ہے تاکہ کپڑے خراب نہ ہون ۔