English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dress improver Noun وہ کمانی جو خیموں کے سائے کو پیچھے کی طرف پھیلائے رکھنے کے لئے لگاتے تھے ۔
Dress in Verb قیدی کا لباس پہنانا ۔ جیل میں بند کرنا ۔
Dress maker Noun زنانہ پوشاکیں تیار کرنے والا ۔ عورتوں کے لباس سینے اور بیچنے والا ۔
Dress maker Noun زنانہ پوشاکیں تیار کرنے والا ۔ عورتوں کے لباس سینے اور بیچنے والا ۔
Dress making Noun عورتوں کے کپڑے سینے کا عمل ۔ زنانہ پوشاکیں بنانے کا عمل ۔
Dress making Noun عورتوں کے کپڑے سینے کا عمل ۔ زنانہ پوشاکیں بنانے کا عمل ۔
Dress parade Noun باوردی پریڈ ۔ تقریباتی وردی میں پریڈ ۔
Dress parade Noun باوردی پریڈ ۔ تقریباتی وردی میں پریڈ ۔
Dress rehearsal Noun ملبُوس مشق ۔ کسی کھیل یا تمثیل کی اصل کی مانند اور عوام کے سامنے پیش کاری سے پیشتر مکمل لباسوں زیب و زینت ، بہرُوپ ، مناظر ، سہاروں اور روشنی سمیت نمائشی مشق ۔
Dress rehearsed Noun کسی ناٹک کی پورے ساز و سامان کے ساتھ ساتھ مشق ۔ تمرین مشق ۔
Dress sense Noun خوش پوشی کی صلاحیت ۔
Dress shirt Noun نیم رسمی پہناوے کے لیے کلف سے سخت کیے ہوۓ اگلے حصے اور فرانسیسی کف والی مردانہ قمیص ۔
Dress slowly when you are in a hurry Idiom تیزی میں معاملہ بگڑ بھی جاتا ہے ۔
Dress suit Noun شام کے لیے مردانہ رسمی لباس ۔
Dress uniform Noun تقریباتی وَردی ۔ تقریبات پر یا رسمی سماجی مواقع پر پہنی جانے والی فوجی وردی ۔
Dress up خاص طور پر تیار ہونا ۔
Dress up خاص طور پر تیار ہونا ۔
Dressage Noun سوار کے تقریباً ناقابل شناخت اشاروں کی اطاعت کرتے ہوۓ بہت ہی زیادہ ماہرانہ کرتب کرنے کے لیے گھوڑے کی تربیت کا طریق کار۔
Dressed Verb آراستہ کیا ۔
Dressed day تین روزہ دورے کا دوسرا دن
Dressed in brocade and shot silk facing one anotherq 44 53
Dressed up tothe nines خوب بنا ٹھنا ہوا ۔ پُر تکلف لباس میں ملبوس ۔
Dresser Noun کپڑوں کے لیے دراز ۔ اکثر آئینے کے ساتھ ۔ سنگھار میز ۔ کھانے پکانے کے برتنوں کی الماری ۔
Dressily Adverb لباس کے مُعاملے میں شوقین مزاجی سے ۔ وضعداری سے ۔ طرحداری کے ساتھ ۔ برتمکنت طریقے سے ۔
Dressiness Noun خوش لباسی ۔ جامعہ زیبی ۔ لباس کے معاملے میں بہت زیادہ شوقین مزاجی ۔
Dressing Noun کِسوت ۔ مرہم پٹی ۔ لباس پہننے کا عمل ۔ کھاد ۔ آراستگی ۔ کاٹے ہوۓ چمڑے کو ہموار کرنا ۔
Dressing air bubble ہوائی پٹی ، ہوائی تکیہ
Dressing antiseptic Noun دافع عفونت مرہم پٹی
Dressing bell Noun کھانے کا لباس پہننے کی گھنٹی ۔
Dressing cart Noun مر ہم پٹی کے سامان والی ریڑھی