drepanidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈریپانیڈا ۔ ہک ٹپ نام سے معروف پتنگے ۔ ہندوستان سے ملایا تک کے علاقے میں پائے جاتے ہیں ۔ اگلے پردارانتی نما نوکیلے ہوتے ہیں ۔ کچھ پتنگوں کے پر درانتی نما نہیں ہوتے ۔ سننے والے اعضا عموما پیٹ کے عقبی حصہ میں ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu