English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dream work Adjective خواب کاری ۔ وہ عمل جس کے ذريعہ خفی مشتملات خواب جلی مشتملات خواب ميں نظر آتے ہيں ۔
Dreamboat Noun نہایت پُرکشش یا مِثالی شخص ۔ نہایت مرغوب ۔ بے مِثل شے ۔
Dreamed Verb خیالوں میں گم رہا ۔
Dreamed of almost mythical summer holidays were at hand
Dreamed of almost mythical summer vacations were at hand
Dreamer Noun خواب دیکھنے والا ۔ تخیلات میں مُبتلا شخص ۔ ہوائی قلعے تعمیر کرنے والا ۔
Dreamery Noun خواب و خیال ۔
Dreamful Adjective خواہناک ۔ سپنوں سے متعلق ۔
Dreamfully Adverb خوابناکی سے ۔ سپنوں کی دنیا کے لحاظ سے ۔
Dreamfulness Noun خوابناکی ۔ سپنوں کی دُنیا ۔
Dreamily Adverb خواب کے عالم میں ۔ خیال کے عالم میں ۔ سوتے ہوۓ ۔
Dreaminess Noun خواب زدگی ۔ خواب کی حالت ۔ خوابی لمحات ۔
Dreamingly Adverb خواب دیکھتے ہوئے ۔ محویت کے ساتھ ۔ عالم خواب میں ۔
Dreamland کسی کے خوابوں کی حد ۔
Dreamless Adjective بے خواب ۔ گہری نیند ۔
Dreamlessly Adverb بے خوابی کے لحاظ سے ۔
Dreamlessness Noun بے خوابی ۔ خوابوں سے مُبرا گہری نیند کی حالت ۔
Dreamlike Adjective خواب کا سا ۔ خواب کے جیسا ۔ خیال ۔
Dreams Verb سوتے وقت خیالوں کی دنیا میں کھو جانا ۔
Dreamt Verb خواب دیکھا ۔
Dreamwork Noun وہ صورت جس میں دبی ہوئی خواہشیں خواب کی شکل اختیار کرتی ہیں ۔
Dreamworld Noun خیالی دنیا ۔ غیر دنیاوی چیزوں میں محویت ۔ عالم خواب ۔
Dreamy Adjective قوت عمل سے محروم ، بندہ تخیل ، خیال میں محو ۔
Drear Adjective تیرہ و تار ۔ اُداس ۔
Drearily Adverb بے لُطفی سے ۔ بے کیفی کے ساتھ ۔ افسُردگی سے ۔ اُداسی سے ۔
Dreariment Noun اداسی ۔ دلگیری ۔ افسردگی ۔ بے لطفی ۔
Dreariness Noun افسردگی ۔ اداسی ۔
Drearished Noun اداسی ۔ تاریکی ۔ دلگیری ۔ افسردگی ۔ بے لطفی ۔
Drearisome Adjective بے کیف ۔
Drearly Adverb اداسی کے ساتھ ۔ دلگیری یا افسردگی سے ۔