English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dressing case Noun سنگار بیگ ۔ سنگار دان ۔
Dressing down Noun ڈانٹ ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ زجرو توبیخ ۔
Dressing floor Noun وہ جگہ جہاں خام ٹین کو چوڑا اور صاف کیا جاتا ہے ۔
Dressing forceps Noun زخمی کی مرہم پٹی کرتے وقت پٹی ، رگ یا دھاگہ کو پکڑنے والی چمٹی
Dressing gown Noun ڈھیلا ڈھالا چوغہ جو گھر پر نہانے کے بعد کنگھی پٹی کرتے وقت پہنا جاتا ہے ۔
Dressing lint Noun مرہم پٹّی ۔شافہ۔ کَتانَہ ۔ رُواں يا نَرَم بال جو دھاگوں پَر مُشتَمِل ہو ۔
Dressing room Noun کمرہ لباس ۔ لباس بدلنے کا کمرہ ۔
Dressing room Noun کمرہ لباس ۔ لباس بدلنے کا کمرہ ۔
Dressing stataion Noun مرہم پٹی مرکز ۔ کسوت گاہ ۔ جنگ میں زخمی ہونے والے کے لیے فوری طِبی امداد کا مرکز ۔
Dressing table Noun سنگھار میز ۔ آئینہ لگی اور درازوں والی سنگھار میز جس کے سامنے خواتین بیٹھ کر کنگھی پَٹی اور سنگھار کرتی ہیں ۔
Dressing up
Dressing water Noun زخموں کا آبی معالجہ
Dressings Verb پٹی باندھنا ۔
Dressmaker Noun لِباس تیار کرنے والی پیشہ ور خیّاط عورت ۔ ایسی عورت جو اپنے مُحلے میں دوسری عورتوں کے کپڑے سی کر دے ۔
Dressmaking Noun خیاطی ۔ لباس طرازی ۔ کپڑے تیار کرنے کا عمل ۔ لباس بنانے کا عمل ۔
Dressy Adjective لباس کا شوقین ، خوش پوش ، جامہ زیب ۔
Drew Verb کھینچا ۔
Drey Noun گلہری کا بسیرا ۔ ایسی جگہ جہاں گلہری رہتی ہو ۔
Drib Verb قطرہ قطرہ ٹپکنا ۔
Dribble Noun قطرہ قطرہ ٹپکنا ، رسنا ، ٹپکنا ، گیند کو پیروں سے اِدھر اُدھر کرنا ۔
Dribbled Verb رال ٹپکی ۔
Dribbler Noun ٹھکورنے والا ۔ ٹپے دینے والا ۔ پٹخنے والا ۔
Dribblet Noun حقیر مقدار ۔ تھوڑی رقم ۔
Dribbling Noun پیشاب قطرہ قطرہ گرنا
Dribed Verb قطرہ قطرہ ٹپکا ۔
Driblet Noun چھوٹے چھوٹے اجزا یا ٹُکڑوں میں سے کوئی بھی ۔ کسی سلسلے کی حقیر رقم ۔ چھوٹی رقم ۔
Dribs and drabs Noun جستہ جستہ ۔ تھوڑی تھوڑی مقدار ۔ ایسا کام جو تھوڑا تھوڑا کر کے نبٹایا جاۓ ۔
Dride کسی کی ہنسی اڑانا ۔
Dried Adjective سوکھا ہوا ۔ خشک ۔
Dried aluminum hydroxide gel Noun دافع تیزابیت خشک دوا