English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dread locks Noun بالوں کو سنوارنے کا ایک طریقہ جس میں بال رسی کی مانند لٹکتے ہیں ۔
Dreadable Adjective جسے جان سے خوفزدہ کیا جا سکے ۔
Dreaded Verb ڈر گیا ۔
Dreader Noun خئف ۔ ڈرنے والا ۔
Dreadful Adjective تکیلف دہ ، بھانک ، ڈراﺅنا ، خوفناک ، مہیب ، اجیرن ۔ ناگوار ۔
Dreadfully Adverb خوفناک طریقے سے ۔ ہیبتناکی سے ۔
Dreadfulness Noun خوفناکی ۔ ہیبتناکی ۔ دہشتناکی ۔
Dreadingly Adverb ڈرتے ہوئے ۔ خوف سے ۔
Dreadless Adjective بے خوف ۔ نڈر ۔
Dreadlessly Adverb بے خوف و خطر ۔
Dreadlessness Noun بے خوفی ۔
Dreadlocks Noun افریقی راسطفری انداز کے بال جو کسی ہوئی پٹیوں یا سب طرف لٹکتی ہوئی گھنگریالی زُلفوں کی شکل میں ہوتے ہیں ۔
Dreadnought Adjective بے خوف ۔ نڈر ۔
Dream خواب دیکھنا ۔
Dream analysis Adjective تحلیل نفسی کا وہ طریقہ جس میں کسی شخص کے جذباتی مسائل جاننے کے لیے اس کے خوابوں کے تجزیے کیے جاتے ہیں ۔
Dream anxity developmental Noun اختر شماری ، راتوں کو تارے مننا
Dream away Verb وقت ضائع کرنا یہ سوچتے ہوئے کہ اب کیا ہوگا ۔
Dream big and dare to fail Phrase بڑا سوچو اور کامیاب ہونے کی ہمت کرو
Dream boat Noun, Adjective من موہنی صورت والا ۔
Dream book Noun تعبیر نامہ ۔
Dream experience Noun رویائی تجربہ ۔
Dream hole
Dream interpretation Noun تعبير خواب ۔ آزاد تلازم کے ذريعے خواب کا تجزيہ کرنا ۔
Dream land Noun عالم خواب ۔ کشور خیال ۔ عالم خواب و خیال ۔ جن اور پریوں کی دنیا ۔ خیالی دنیا ۔
Dream like Adjective غیر حقیقی ۔ خواب کا سا ۔
Dream process Noun رویائی عمل ۔
Dream reader Noun معبر ۔ معبر خواب ۔ خواب کی تعبیر دینے والا ۔
Dream reader Noun معبر ۔ معبر خواب ۔ خواب کی تعبیر دینے والا ۔
Dream up Verb تخلیق کرنا ۔ اختراع کرنا ۔ ( عجیب و غریب ایجاد کرنا ) ۔
Dream vision Noun رویائے خواب ۔ رویائی مثالیہ یا تمثیل ۔