English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dactology Verb اشارات ۔ انگلیوں کے ذریعے بات چیت کرنا ۔
Dactyl Noun ہاتھ یا پاﺅں کی انگلی ۔
Dactylate Noun انگشت نما ، انگلی جیسا
Dactylet Noun, Adjective چھوٹا ۔ معمولی ۔ ادنہ ۔ کم ۔
Dactylia adacrya Noun پیدائشی طور پر ہاتھوں یا پیروں کی انگلیاں نہ ہونا
Dactylic Adjective کاملاً۔ تین رُکنی وزن والا شعر۔
Dactylioglyphic Adjective حکاکی سے متعلق ۔
Dactylioglyphy Noun حکاکی کا فن ۔ جواہرات پر نقش بنانے کا فن ۔
Dactyliographer Noun انگوٹھیاں اور مہریں بنانے والا ۔
Dactyliographic Adjective انگوٹھیوں کے بنانے سے متعلق ۔
Dactyliography Noun انگشتری نامہ ۔
Dactyliology Noun انگوٹھیوں کا مطالعہ ۔
Dactyliomancy Noun انگشتری تفاعل ۔
Dactylion Noun ہاتھ یا پاﺅں کی انگلیوں کا جڑا ہوا ہونا ۔
Dactylis Noun ( نباتیات ) جنس انگشت پا ۔
Dactylitis ہاتھ یا پاوں کی انگلیوں کا ورم ۔
Dactylium Noun انگلیوں کا باہم چپکنا
Dactylo Noun واصلہ بمعنی انگشت ۔
Dactyloctenium aegyptium Noun منڈا ، مدانہ ، مکرا
Dactylogoy Phrase انگشتی اشاریات : بہرے اور گونگے لوگوں کے لئے اشاروں کی زبان یعنی انگلیوں سے اشارے کرنے کا طریقہ ۔
Dactylogram Noun نشان انگشت ۔
Dactylography Noun انگشت نگاری ۔ علم نشانات انگشت ۔
Dactylogryosis Noun انگلیوں کا غیر معمولی طور مستقل خمیرہ(ٹیڑھا)ہو جانا
Dactylology Adverb انگشت بلاغی ۔ ہاتھ اور انگليوں کے اشاروں کی مددسے فنِ مواصل ۔
Dactylolysis Noun انگلی کا جھڑ جانا یا بزریعہ سرجری کاڑ دینا باہم پیوستہ انگلیوں کو بزریعہ سرجری علیحرہ کرنا
Dactylomegaly Noun ( طب ) کلاں انگشتی ۔
Dactylonomy Noun انگلیوں پر شمار کرنے کا فن ۔
Dactylopiidae Adjective ڈیکٹائلو پیڈا ۔ قر مزیہ ۔ کرم دانہ ۔ ماسکل ۱۸۸۷ ۔ قرمزی کیڑوں کا خاندان ۔ مشابہہ پروں والے نبقے ۔ اس میں ایک ہی جینس کی نو انواع پائی جاتی ہیں ۔ مادہ نبقہ لمبوتری بیضوی شکل کی ہوتی ہے ۔
Dactylopodite Noun انگشت پایہ ۔ قشری حیوانات کے عضو کی آخری پور ۔
Dactylopore Noun ( حیوانیات ) آبی حیوان مرجائی کے ڈھانچے کا مسام ۔ انگشتی روزن ۔