English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dadkusstar Name داد کستر ۔ منصف ۔ خدا تعالیٰ ۔
Dado Noun گوٹ بندی ۔ جِھری بنانا ۔ کھانچا ۔ رنگ یا کِسی دُوسری آرائشی چیز کی پٹی جو کمرے کی دیوار کے چاروں طرف نِچلے حِصّے میں بنائی جاۓ ۔
Dadoed Adjective چوبی یا رنگین حاشیہ لگایا ہوا ۔
Dadrass Name دادرس ۔ فریاد سننے والا ۔
Daeban Name دائبان ۔ رات دن ۔
Daed against Adjective بالکل آمنے سامنے ۔ سخت مخالف ۔
Daedal Adjective ہنر مند۔ طبّاع۔ چکر دار۔
Daedaleous Adjective ( نباتیات ) بڑے دور کے نقطے والا لیکن مقطوع اور کھردرا ۔
Daedalian Adjective یونانی صناع کے طریقے پر ۔ پیچیدہ ۔ الجھاو کا ۔ پیچ در پیچ ۔ پیچ دار ۔ چکر دار بھول بھلیاں کی طرح کا ۔
Daedalist Noun ڈیڈلیس کا پیرو یا نقال ۔
Daedalous Adjective نباتیات ۔ پیتیوں کے بارے میں پیچ در پیچ حاشیہ والی ۔
Daedalus Noun چابک دست یا ماہر ۔
Daee Name داع ۔ بلانے والا ۔
Daeed Name داعد ۔ دعاگو ۔
Daemia cordifolia Noun ساگووانی ، حریال ، خریال ، سیالی ، ٹرویو ، اترن
Daemia extenxa Noun حیوانیات ۔ دریبہ ۔
Daemon Noun ڈیمن ۔ یونیکس سسٹمز سے وابستہ ایک پروگرام جو سارف کے کہنے کے بغیر ہی ہاﺅس کیپلنگ یا دیکھ بھال کا یوٹیلٹی فنکشن سرانجام دیتا ہے ۔
Daemono Noun ترکیبی جز بمعنی عفریتی ۔
Daena Noun ضمیر ۔ مذہب ۔
Daer stock
Daeryocystitis ورم کیسہ ٔ دمعی، آنسو کی تھیلی کی سوزش و ورم
Daes Name دائص ۔ چور
Daewoo bus stand is near kalma chowk lahore ڈائیوو بس سٹینڈ کلمہ چوک پر ہے ۔
Daf nawaz Name دف نواز : ڈفلی بجانے والا ۔
Dafaication Adjective وقف میں رکھی ہوئی رقم کا غبن کردہ رقم غبن خیانت کمی ۔
Dafain Name دفائن : دفینی کی جمع ، خزانے ۔
Dafar Name دفار : دنیا ، زمانہ ۔
Dafas Name دفص : چمک اور نرمی ۔
Dafault Noun عدم ادائی ، عدم موجودگی ، عدم پیروی ، چُوک ، خطا ۔
Dafeen Name دفین : پوشیدہ ، اٹا ہوا ، کنواں ۔