English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dacryocele Noun ( طب ) فتق دمعی ۔
Dacryocyst آنسو کی تھیلی ۔
Dacryocystectomy Phrase ڈیک ریو سسٹیک ٹومی : آنسو ، کسٹس بمعنی بلیڈر اور آکٹوم بعنی قطع کا مجموعہ ۔ ککر یمل سیک یا آنسو ک تھیلی کا قطع ۔
Dacryocystelgia Phrase غدہ دمعیہ میں درد : غدہ دمعیہ میں درد ہو جانا ۔ یونانی زبان کے لفظ ڈکریو بمعنی آنسو ، سسٹ بمعنی تھیلی اور سلجیا بمعنی درد سے ماخوذ ہے ۔
Dacryocystitis Noun آنسُو پَیدا کَرنے والی تھَیلی پَر وَرم کا آ جانا اور اِس کے نَتیجے میں آنسُو کی تھَیلی سے مِلنے والی نالی میں پیپ پَڑ جاتی ہے اور وہ بَند ہو جاتی ہے
Dacryocystoblennorrhea Phrase سوزش غدہ دمعیہ : آنسو کی تھیلی کی سوزش ہونا ۔ اس سوزش کی وجہ جھلی ہوا اور آنسو والی نالی بند ہو جائے ۔
Dacryocystocele Noun آنسوﺅں کی تھیلی کا لٹک جانا (فتق ، ہرنیا)
Dacryocystography Noun آنکھ کے آنسو پیدا کرنے والی تھیلی کا ایکسرے کے ذریعے معائنہ ۔
Dacryocystomy Noun آنسوﺅں کی تھیلی میں نیا سوراخ بنانا
Dacryocystorhinosmy Phrase ڈیکریوسسٹور نومی : ڈکریان بمعنی آنسو ، کسٹس بمعنی بلیڈر اور آکٹوم بمعنی قطع کا مجموعہ ۔ ککریمل سیک یا آنسو کی تھیلی کا قطع ۔
Dacryocystorhinostenosis Noun آنسوﺅں کی تھیلی اور ناک میں جانے والی نالی کا تنگ ہو جانا
Dacryocystorhinostomy Noun آنسو کی تھیلی سے ناک میں جانے والی ناک کے بند ہونے پر آنسو کی تھیلی سے ناک تک پیپ کے اخراج کا راستہ بنانا ۔
Dacryocystostenosis Noun آنسوﺅں کی تھیلی کا سکڑ جانا
Dacryocytectomy Noun آنسوﺅں کی کاٹنا
Dacryocytoblenorrhoea Noun آنسوﺅں کی تھیلی کی مزمن سوزش اور پیپ آنا
Dacryogelosus Noun کبھی ہنسنا اور کبھی رونا
Dacryohemorrhea Noun ( جراحی ) خونی اشک باری ۔ تدمع الدم ۔
Dacryolin Noun ( کیمیا ) البومین ۔ زلال کی وہ شکل جو اَنسووں میں پائی جاتی ہے ۔
Dacryolith آنسو کے راستے میں سنگریزے بننا ۔
Dacryolithiasis آنسو کا سنگریزہ بننا ۔
Dacryoma Noun ( طب ) دمعی سلعہ ۔
Dacryon Noun ( طب ) اشکینہ ۔ دمعینہ ۔
Dacryops Noun ( طب ) نم چشمی دمعیت ۔
Dacryopyorrhea پیپ دار آنسو ۔
Dacryopyosis Noun آنسوﺅں کی تھیلی میں پیپ پڑنا
Dacryorrhea Noun ( طب ) اشکباری ۔ تدمیع ۔
Dacryoscintigraphy Noun آنسوﺅں کی تھیلی پر کوئی ریڈ یائی
Dacryosolenitis Noun آنسوﺅں کی نالی کا ورم ، آنسوﺅں کی نالی کی تنگی
Dacryostenosis Noun آنسوﺅں کی نالی میں رکاوٹ آنا یا تنگ ہونا
Dacryosysina Noun آنسوﺅں کی نالی انسوﺅں کی تھیلی میں ناسور انسوﺅں کی تھیلی میں کوئی چیز ڈالنے والی سرنج