dactylopiidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیکٹائلو پیڈا ۔ قر مزیہ ۔ کرم دانہ ۔ ماسکل ۱۸۸۷ ۔ قرمزی کیڑوں کا خاندان ۔ مشابہہ پروں والے نبقے ۔ اس میں ایک ہی جینس کی نو انواع پائی جاتی ہیں ۔ مادہ نبقہ لمبوتری بیضوی شکل کی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu