English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dabut Noun ابتدا ، آغاز ، شروع ، پہلی بار حصہ لینا ۔
Dacapo Adverb از سرنو۔ تکرار۔ دُبراوٴ۔
Dace Noun قدرے موٹا جسم رکھنے والی مچھلی۔
Dach shund
Dacha Noun روس میں دیہی مکان ۔ روسی دیہاتی مکان ۔ ایسا مکان جو دیہات میں ہو ۔
Dachshund Noun بجو کُتا۔ لمبے دھڑ اور چھوٹی ٹانگوں والا کتا۔
Daclioglyph Noun انگوٹھی کے جواہرات پر نقش بنانے والا ۔ حکاک ۔ حکاک کا نام جواہرات پر ۔
Dacoit Noun ڈاکو۔ ڈکیت۔
Dacoity Noun ڈکیتی۔ ڈکیتوں کے جتّھوں کا لُوٹنے کا طریقہ۔
Dacreoadenectomy Noun آنسوﺅںکے غرود میں چیرا لگانا
Dacrocystography آنکھ کے آنسو پیدا کرنے والی تھیلی کا ایکسرے کے ذریعے معائنہ ۔
Dacron Noun ڈیکرون۔ مصنوعی شیشہ۔
Dacrtocystitis آنسو پیدا کرنے والی تھیلی پر ورم آ جانا جس کے نتیجے میں آنسووں کی تھیلی سے ملنے والی نالی میں بھی پیپ پڑ جاتا ہے اور وہ بند ہو جاتی ہے ۔
Dacry Noun آشوبِ چَشَم کی ایک قِسَم جو شَدید بھی ہو سَکتی ہے اور گَلے کے غَدُود پَر بھی اثَر انداز ہو سَکتی ہے
Dacry o adentis
Dacryadenalgia آنسو کے غدود میں درد ۔
Dacryadenitis Noun آنسوﺅں گلٹی کی سوزش
Dacryadenoscirrhus Noun آنسوﺅں کی گلٹی کا ناسور
Dacryagog آنسو لانے والی چیزیں ۔
Dacryagogue Noun اشک آورددا
Dacrycystelgia Noun غَدَّہ دَمعیہ میں دَرد کا ہونا
Dacrycystitis Noun آنسوﺅں کی تھیلی کی سوزش
Dacryd Noun ( نباتیات ) ایک قسم کا درخت یا جھاڑی ۔
Dacrygelosis باری باری سے ہنسنا اور رونا ۔
Dacryo Prefix آنسو لانے والے غدود سے متعلق ۔
Dacryo adenalgia
Dacryo adenitis
Dacryo adenitis
Dacryoadenalgia Noun آنسوﺅں کے غرود میں درد
Dacryoblenorrhoea Noun آنسوﺅں کے غرود سے پیپ بہنا