English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dactyloporic Adjective ( حیوانیات ) آبی حیوان مرجائی کے ڈھانچے کے مسام سے متعلق ۔
Dactylopteroid Adjective ( حیوانیات ) انگشت پرا ۔
Dactylopterous Adjective ( حیوانیات ) انگشت پرا ۔
Dactylorhiza hatagirea Noun سلاپ ، سلاب
Dactyloscopy Noun ( طب ) انگشت بینی ۔
Dactylose Adjective ( نباتیات ) انگشتیا یا انگلیوں والا یا انگشت نما ۔
Dactylospasm Noun ( طب ) تشنج انگشت ۔
Dactylozooid Noun بے مُنہ کا استوانہ حوین ۔ انگشتی حیوانیہ ۔
Dactylus Noun انگلی ، انگشت پا(لاطینی)
Dad Name داد : انعام ، بخشش ، حوصلہ افزائی ۔
Dad bakhsh Name دادبخش : منصف ، داد دینے والا ، انصاف کرنے والا ۔
Dad dada daddy Noun (بول چال ) ابّا ، والد ، ڈیڈی ۔
Dad farma Name داد فرما : خزرا ، منصف ، حاکم ۔
Dad kastar Name داد کستر : منصف حقیقی ،اللہ تعالی کی ذات اقدس ۔
Dad ras Name داد رس : فریاد سننے والا ، منصف ، جج، قاضی ۔
Dada Noun ڈاڈا۔ حدود و قیود۔ فن اور ادب کا اسلوب۔
Dadaism Noun ڈاڈائیت۔ فرانس میں ادب کی تحریک۔
Dadaist Noun, Adjective دادائی ۔ ایک ادبی و فنی تحریک ۔ دادائی تحریک کے متعلق ۔
Dadaistic Adjective دادائیت پر مبنی ۔ دادائیت سے متعلق ۔ دادائیت کے حوالے سے ۔
Dadbakhsh Name داد بخش ۔ عادل ۔ منصف ۔
Dadbakhshi Name داد بخشی ۔ عادل و انصاف ۔
Daddle Noun مٹھی ۔
Daddock Noun سڑی ہوئی یا خراب لکڑی ۔
Daddocky Adjective سڑی ہوئی یا خراب لکڑی سے متعلق ۔
Daddy Noun باپ ۔ ابا ۔ ابو ۔ والِد مُحترم ۔
Daddy long legs
Daddy longlegs
Daddyism Noun اسلاف کی عزت ۔
Dade Verb آہستہ یا لڑکھڑا کر چلنا ۔ سہارا دینا لڑکھڑا کر چلنے والے کو ۔
Dadfa Name سدفہ ۔ اجالا روشنی د ر و ا زہ چانن ۔