English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dort | Verb | روٹھ جانا ۔ |
| Dortour | Noun | عام خوابگاہ خصوصاً خانقاہ میں ۔ |
| Dorts | Noun | بد مزاجی ۔ خفگی ۔ |
| Dory | Noun | چپٹے پیندے کی اُونچے اور نمائشی پہلووٴں والی چھوٹی کَشتی جِسے مچھلیاں پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Dos | Noun | ڈی او ایس ۔ ڈسک آپریٹنگ سسٹم کا مخفف ۔ ایک ایسی اصطلاح ہے جو کسی آپریٹنگ سسٹم میں ڈسک ڈیوائس کے ذریعے سسٹم سٹارٹ یا ری بوٹ ہونے پر لوڈ ہونے والے سسٹم کو بیان کرتا ہے ۔ |
| Dos a dos | — | — |
| Dosage | Noun | مقدارِ خوراک ۔ مُعتاد خوراک ۔ مقدار دوا ۔ مُعتادِ دوا ۔ دوا کی خوراک کی بالکُل صحیح مقدار ۔ |
| Dosage compesatory | Noun | زنانہ کرو مو سوم کے عضو میں مردانہ کرو موسوم دینا |
| Dosar | Name | دوسر : قوی ، ہیکل ۔ |
| Dose | ڈوز ۔ خوراک ۔ مِقدار ۔ | |
| Dose a measure of the ionizing radiation absorbed by a medium particularly the human boby | Phrase | معتاد ، جذب شدہ متعاد وہ توانائی ہے جو آیونائزنگ اشعاع اشعاعی مادہ کی اکائی کمیت کو دیتی ہے زیادہ اجازت دی گئی معتاد سفارشی بالائی حد ہے جو کسی شخص کو خاص وقفے میں ملنی چاہیے ۔ |
| Dose the moon also move | Phrase | کیا چاند بھی حرکت کرتا ہے ۔ |
| Doseased | Adjective | لاچار ۔ بيمار ۔ غير صحت مند |
| Dosemeter | Noun | آلہ جسے عملے کے افراد پہنتے ہیں ۔ یا جسے کہیں پر رکھ کر اس پر پڑنے والی ایکسریز یا گیماریز کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |
| Dosemeter dosimeter a device for measuring the dose of radiation received usually by a human subjest | Phrase | معتاد پیما ، آیونائزنگ اشعاع کی معتاد ناپنے کا ایک آلہ ۔ |
| Dosh | Noun | رقم ۔ نقدی ۔ کیش ۔ |
| Doshab | Name | دوشاب : انگور يا چھوہارے کا رس ۔ |
| Dosheena | Name | دوشینہ ۔ پچھلی رات ۔ |
| Doshina | Name | پچھلی رات کی ۔ |
| Dosimeter | Noun | مُعتاد پیما ۔ خوراک پیما ۔ گھان پیما ۔ وہ آلہ جس کی مدد سے اشعاع کو ناپا جا سکے ۔ایک آلہ جِس سے یہ پیمائش کی جاتی ہے کہ کِسی شخص نے ایک مُقررَّہ مُدَّت کے اندر آئن ساز شُعاع کِتنی جذب کی ہے ۔ |
| Dosimetric | Adjective | مُعتاد پیما ۔ خوراک پیما ۔ |
| Dosimetry | Noun | مُعتاد پیمائی ۔ خُوراک پیمائی ۔ اِشعاع کی مقدار ۔ اشعاع کی مقدار جانچنے کا طریق کار ۔ |
| Dosiology | Noun | خوراک کا علم ۔ معتادیات ۔ علم خوراکاں ۔ |
| Dosology | Noun | خوراکوں میں دوادہندگی ۔ |
| Doss | Noun | پلنگ ۔ خصوصاً ایک سستی اقامت گاہ میں ۔ وقت کے وقت تیار شُدہ بستر میں سونا ۔ |
| Doss around | Verb | بہت کم کام کرنا ۔ |
| Doss down | Verb | اپنے اصل بستر کی بجاۓ کسی اور کے بستر پر سونا ۔ |
| Doss house | Adjective | پلنگ یا بستر ایک سستی اقامت گاہ میں ۔ |
| Doss house | Adjective | پلنگ یا بستر ایک سستی اقامت گاہ میں ۔ |
| Dossal | Noun | قربان گاہ ۔ تخت کے پیچھے لٹکایا ہوا آرائشی کپڑا ۔ |