dos – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈی او ایس ۔ ڈسک آپریٹنگ سسٹم کا مخفف ۔ ایک ایسی اصطلاح ہے جو کسی آپریٹنگ سسٹم میں ڈسک ڈیوائس کے ذریعے سسٹم سٹارٹ یا ری بوٹ ہونے پر لوڈ ہونے والے سسٹم کو بیان کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیڈی ایس : ڈائی امینوڈائی فینائل سلفون ۔ ملیری کے مزاحمتی سٹرین کے خلاف استعمال ہونے والی ایک تالیفی دوائی ۔ کوڑھ میں بھی مستعمل ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک لاحقہ مثلاً محراب کا بالائی یا بیرونی خم ۔

🔹 Roman Urdu