English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dorsal funiculus Noun پشت کی ڈوری
Dorsal position Noun وضع خلفی ، جسم کا پچھلا حصہ
Dorsal region Verb کسر ۔
Dorsal respiratory group Noun دماغ کا نظام تنفس کنٹرول کرنے والا حصہ
Dorsal root ganglionic Noun پشت کی جڑ کی گرہ
Dorsal tabes لڑکھڑاتی چال ۔ صراع ۔ ضنی الصلب ۔ ریڑھ کا مرض ۔
Dorsal vertebra Noun فقرات ظہر ۔
Dorsalgia Noun درد کمر ، درد پشت ، وجع الظہر
Dorsalis chorda Noun کمر کاپٹھا
Dorsalis tabes Noun سل ظہری ، ہزال الخاع ، حرام مغز کی سل یا ہزال
Dorsally Adverb عقبی لحاظ سے ۔ پُشتی طور پر ۔ ظَہری نُقطہ نظر سے ۔ پچھلی طرف ۔ عقبی جانب ۔
Dorse Noun کاڈ مچھلی کا بچہ ۔
Dorsel describing the upper surface or a structure near the upper surface of an arganism particularly an animal Phrase ظہری پستی ، لاطینی لفظ ڈارسم بمعنی پشت سے متعلق یا کسی عضو کا خلفی حصہ ڈارسل ورٹبری یا پشت کے مہرے تعداد میں بارہ ہوتے ہیں اور ان سے پسلیوں کے بارہ جوڑے جوڑے ہوتے ہیں ۔
Dorser Noun قربان گاہ کے پیچھے پڑے ھوئے کپڑے ۔ دوہری جڑی ھوئی ٹوکری ۔
Dorset horn Noun انگلستان کی کاونٹی ڈورسیٹ کی مناسب سے پھیڑوں کی ایک قسم جن کے جسم پر درمیانی طوالت کی گھنی اُون ہوتی ہے ۔
Dorsibranchiate Adjective ڈروسی برانکی ایٹ ۔ ظہری خیثوی ۔ پشت پہ خیثوم ہونا ۔
Dorsiduct Verb پشت کی طرف مڑنا یا کھچنا ۔
Dorsiduction Noun پشت کی طرف تحریک ، پشت کو تحریک دینے والا
Dorsiferous Adjective ڈورسی فیرس ۔ پشت بردار ۔ اپنے بچوں کو پشت پہ بٹھا کر چلنے والے جاندار ۔ پشت پر بالوں یا پروں کا گچھا رکھنے والے ۔
Dorsifiexion Phrase ظہری خمیدگی : پچھلی جانب جھکنا ۔ پاﺅں کے انگوٹھے کی صورت میں اوپر کی طرف ۔
Dorsifixed Adjective ڈورسی فکسڈ ۔ ہم رست ۔ ہم نمو ۔ فلامنٹ کی پشت کے ساتھ پوری لمبائی میں اینتھر کا منسلک ہونا ۔
Dorsiflex Adjective ڈورسی فلیکس ۔ پس خمیدگی ۔ پیچھے کی طرف خم کھائے ہوئے ہونا ۔
Dorsiflexed Noun خمیدہ کمر
Dorsiflexion Noun ظُہری خَمیدگی ۔ پِچھلی جانِب جھُکنا ۔ پاوں کے انگُوٹھے کی صُورَت میں اُوپَر کی طَرَف
Dorsigerous Adjective پشت بردار ۔
Dorsigrade Adjective ڈورسی گریڈ ۔ پشت پا چال ۔ ایڑیوں کے بل یا پنجوں کے پچھلے حصوں پر چلنا ۔
Dorsimedian Adjective وسط پشتی ۔
Dorsimesal Adjective وسط پشتی ۔
Dorsimeson Noun وسط پشتی لکیر ۔
Dorsiparous Adjective ( حیوانیات ) پشت زا ۔ ( نباتیات ) پشت ثمرا ۔