English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dossal aspect | Noun | پچھلا رخ ، عقبی رخ |
| Dossed | Verb | سویا ۔ |
| Dosser | Noun | ادنیٰ درجے کی اقامت گاہ میں ٹھہرنے والا ۔ |
| Dossier | Noun | مسلِ کارکردگی ۔ کسی شخص کے بارے میں مفصل معلومات لیے ہوۓ دستاویزات کا مجموعہ ۔ |
| Dossil | Noun | پھایا ۔ طباعت میں تختی سے رنگ صاف کرنے کا کپڑا ۔ |
| Dossy | Adjective | بنا ٹھنا ۔ چھیلا بنا ھوا ۔ |
| Dost | Name | دوست : ہمدرد ۔ خیر خواہ ۔ بیلی ۔ |
| Dostdar | Name | دوست دار : ہمدرد ۔ یار ۔ رفیق ۔ |
| Dot | نقطہ ۔ | |
| Dot matrix printer | Noun | ڈاٹ میٹرکس ۔ کوئی بھی ایسا پرنٹر جو وائر پن پرنٹ ہیڈ کے استعمال سے نقاط کے بنے ہوئے حروف پیدا کرے ۔ ڈاٹ میٹر کس پرنٹر سے آئوٹ پٹ کے معیار کا انحصار بڑی حد تک میٹر کس میں نقاط ڈاٹس کی تعداد پر ہوتا ہے ۔ |
| Dot wheel | — | — |
| Dotage | Noun | خَزف ۔ پیرانہ سالی ۔ سٹھیاپا ۔ بڑھاپا ۔ تکلیف دہ شفقت ۔ پیرانہ سالی میں طفلانہ پن ۔ |
| Dotal | Adjective | متعلق بہ جہیز ۔ |
| Dotard | Noun | خرف ۔ پیر فرتُوت ۔ سٹھیایا ہُوا ۔ سترا بہترا ۔ |
| Dotardly | Adjective | احمق ۔ احمقانہ ۔ |
| Dotared | Noun | پیر فر توت ۔ سٹھیایا ہوا ۔ |
| Dotation | Noun | وقف ۔ عطیہ ۔ نظرانہ ۔ |
| Dote | Verb | سٹھیانا ۔ مبتلاۓ عِشق ہونا ۔ کسی پر لٹو ہونا ۔ سٹھیا جانا ۔ بڑھاپے سے کم عقل ہو جانا۔ |
| Doted | Verb | شیدا ہوا ۔ |
| Doter | Noun | مبتلاۓ عِشق ہونے والا ۔ کسی پر لَٹُو ہونے والا ۔ سٹھیا جانے والا ۔ |
| Dothenteritis | Noun | تپ محرقہ اسہالی |
| Dothienteritis | Verb | انتڑیوں کی جھلیوں کی سوزش ۔ |
| Doting | Adjective | پُرشوق ۔ |
| Dotingly | Adverb | مبتلاۓ عشق ہونے کے لحاظ سے ۔ کسی پر لٹو ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔ سٹھیا جانے کے طور پر ۔ |
| Dotish | Adjective | طفلانہ ۔ |
| Dotly | Adjective | نقطہ دار ۔ منقوط ۔ نقطوں سے نشان کیا ھوا ۔ بکھرا ھوا ۔ ( روز مرہ ) سست عقل ۔ ضعیف العقل ۔ جس کا قدم چلنے میں ڈگمگاتا ھو ۔ |
| Dots per inch | Noun | ڈاٹچ پرانچ ۔ سکرین اور پرنٹر ریز ولوشن کا ماپ جسے ڈائس کی اس تعداد میں بیان کیا جاتا ہے جو ایک ڈیوائس فی لینیر انچ میں پرنٹ یا ڈسپلے کرسکے ۔ مخفف ڈی پی آئی ۔ |
| Dotted | Adjective | نقطے دار ۔ |
| Dotted line | Noun | نقطوں والی لکیر |
| Dotted swiss | Noun | چِکن ۔ سوئس ململ ۔ نُقطہ دار باریک ۔ ململ ۔ |