English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dotter Noun نقطہ لگانے والا شخص ۔
Dotterel Noun زقزاق اَبلہ ۔ طیرباران ۔ سادہ لوح پرندہ جسے آسانی سے پکڑ لیا جاتا ہے ۔
Dottily Adverb احمقانہ طور پر ۔ بیوقوفی کے طور پر ۔ کم عقلی کے طور پر ۔
Dottiness Noun فریفتگی ۔ بیوقوفی ۔ بے عقلی ۔ کم عقلی ۔
Dotting test Verb آزمائش ۔ نکات ۔ نقطہ گداری آزمائش ۔تکان اور توجہ کے ضمن ميں ميکڑرگل کی مرتب کردہ آزمائش جس کے تحت معمول کو جھوڑے دائروں کے درميان نشان لگانا ۔
Dottle Noun پائپ میں جلے ہوۓ تمباکو کا گُل ۔
Dottrel Noun زقزاق ابلہ ۔ ایک پرند جو سادہ لوح قراردیا گیا ھے اس لئے کہ وہ بہت آسانی سے پکڑ لیا جاتا ھے ۔ بے وقوف ۔ شاخ بریدہ درخت ۔
Dotty Adjective مخبوط ۔ سودائی ۔ مجنون ۔
Doty Adjective بوسیدہ ( لکڑی ) ۔
Dou you have a dictionary
Douane Noun غیر مُلکی محصول خانہ ۔ محصول ٹیکس لینے کی جگہ ۔
Douanier Noun چونگی افسر ۔
Douar Noun مویشی کے احاطے کے گرد عربی خیموں کا حلقہ ۔
Douay bible Noun کتاب مُقدس کا انگریزی ترجمہ جو پہلے رومن کیتھلک کلیسا میں رائج تھا اور فرانس کے مقام دوۓ میں سترھویں صدی میں کیا گیا تھا ۔
Douay version Noun نسخہ دو وے ۔ ونگیٹ انجیل کا انگریزی ترجمہ ۔
Doube lumen microphone Noun منہ یا ناک سے مواد نکالنے والا کیتھیڑ
Doubel bond ڈبل بانڈ ۔ دوایٹموں کے درمیان ایک ہم گرفتہ بانڈ جس میں الیکٹرانز کے دو جوڑے ہوتے ہیں ایک جوڑا ایک سگما بانڈ اور دوسرا ٌ ، ٌ بانڈ تشکیل دیتا ہے ڈبل بانڈ کو دو لائنوں سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Double دو گنا کرنا ۔
Double accident benefit Noun دوہرا حادثہ مفاد ۔
Double account دوہرا حساب ۔
Double account system دوہرا کھاتہ نظام ۔
Double acting
Double action
Double adultery Noun زنا جس کے دونوں فریق شادی شدہ ہوں ۔
Double agent Verb اپنے ملک کے خفیہ راز دوسرے ملک کو دینا اور دوسرے ملک کے خفیہ راز اپنے ملک کو دینا ۔
Double agreement Noun, Adjective دہرا توافق ۔ مختلف جگہوں پر رضامندی کی صورت ۔
Double alternation Adverb دوہرامتبدل ۔ زمانی بھليوں کے اختبار ميں استعمال ہونے والے مسئلے کی اصطلاح ۔
Double aortic arch Noun اورطہ کی پیدائشی خرابی جس میں اورطہ دو شاخوں میں بٹ کر ایک حصہ ہوا کی نالی اور دوسرا غذا کی نالی سے جا ملتا ہے اور دوبارہ جڑنے کے بعد مکسوری اورطہ بن جاتا ہے
Double aspect theory Adverb دو پہلو نظريہ ۔مالعبدالطبيات کا نظريہ ۔ زہن وجسم ياہمارے زہنی اور جسمانی اعمال مرکزی نظام ميں ايک سلسلہ کے دو پہلوں کی نمائندگی کرتے ہيں ۔
Double aspect theory Adverb دو پہلو نظريہ ۔مالعبدالطبيات کا نظريہ ۔ زہن وجسم ياہمارے زہنی اور جسمانی اعمال مرکزی نظام ميں ايک سلسلہ کے دو پہلوں کی نمائندگی کرتے ہيں ۔