English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dorsispinal Adjective ظہری نخائی ۔
Dorsiventral Adjective کسی پتے کے اُوپر اور نیچے کے رُخوں کی ساخت میں فرق ۔ جیسا کہ اکثر پتوں میں ہوتا ہے ۔
Dorsiventral leaf Adjective ڈروسی وینٹرل لیف ۔ دورخہ پتا ۔ چپٹا پتا جس کا بلیڈ افقی حالت میں ہو ۔ واضح طور پر بالائی اور زیریں سطح نمایاں کرے ۔
Dorsiventrality Noun پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنیت ۔
Dorsiventrally Adverb پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنی لحاظ سے ۔
Dorso occipital Noun پشت گدی سے متعلق
Dorso thoracic Noun پشت اور سینہ سے متعلق
Dorsoabdominal Adjective پشت و شکم سے متعلق ۔ پشتی شکمی ۔
Dorsoanterior Noun مقدم الظہر
Dorsocentral Phrase ظہر مرکزی : پشت پر اور مرکز میں ۔
Dorsocephalad Noun پشت سر رویہ
Dorsodynia Noun درد پشت
Dorsointercostal Noun پشت اور پسلیوں کے درمیان حصہ سے متعلق
Dorsolambar Adjective پشت پر نچلے حصے سے متعلق ۔
Dorsolateral Adjective پُشتی و جابنی ۔ ظہری و جابنی ۔ متعلق بہ پُشت و پہلو ۔
Dorsolateralis fasciculus Noun پشتی جانبی بنڈل
Dorsolum Noun میان ظہر ۔ ظہیر ۔
Dorsolumbar Phrase ظہری بدنی : پشت کا لمبر حصہ ۔
Dorsolumber Noun ظُہری بَدنی ۔ پُشت کا لَمبَر حِصّہ
Dorsomedian Adjective ظہری وسطی ۔
Dorsomesal Adjective وسط پشتی ۔
Dorsonasal Noun وسط گردن سے متعلق
Dorsonuchal Noun پشت اور گردن سے متعلق
Dorsoposterior Noun پشت اور کندھوں سے متعلق
Dorsoventral Adjective ظَہری بطنی ۔ پُشتی شکمی ۔ جسم کے پچھلے حصّے سے اندر کی طرف پھیلی ہوئی چیز ۔
Dorsoventral axis Noun کمر سے پیٹ تک آنے والی محوری لائن
Dorsoventrally Adverb ظَہری بَطنی طور پر ۔ ظَہری بَطنی لحاظ سے ۔
Dorsulum Noun میان ظہر ۔ ظہیر ۔
Dorsum Adjective ڈورسم ۔ پشت ۔ پچھلے حصہ کی پشت ۔
Dorsum vergens Noun نیچے کی طرف جھکا ہوا ، مائل ال الاسفل