English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dormie Noun اس کھلاڑی سے مُتعلق جو دُوسرے کھلاڑی سے اتنے ہی سوراخ آگے ہو جتنے سوراخ ابھی کھیلنے باقی ہوں ۔
Dormient Adjective خُفتہ ۔ سویا ہُوا ۔ خوابیدہ ۔
Dormientum spermatorrhoea Noun احتلام
Dormitary Adjective تعلیمی اداروں کی رہایش گاہ برائے طلبہ ۔
Dormition Noun خواب ۔ ( مجازاً ) موت ۔
Dormitive Noun, Adjective خواب آور ۔ نیند لانے والی دوا ۔
Dormitory Noun سونے کا مُشترکہ کمرہ خصوصاً اسکول وغیرہ میں ۔
Dormobile Noun بند موٹر گاڑی جِس میں سونے اور کھانا کھانے کی گُنجائش ہو ۔
Dormous Adjective ڈار ماوس ۔ درموش ۔ خرموش ۔ زبانہ ۔ نیند چوہا ۔ چھوٹے قدوقامت کے ساتھ خاکستری رنگ کا گلہری نما کترنے والا جانور ۔ بڑے قد کے درموش کو کچھ علاقوں میں کھاتے ہیں ۔ یہ ۳۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ خود پھل اور پھلیاں کھاتا ہے اور سردیوں کے موسم میں چھپا رہتا ہے ۔
Dormouse Noun درمُوش ۔ خرموش ۔ زبابہ ۔ سوتڑچوہا ۔ گلہری کی قسم کا ایک چوہا ۔
Dormy Adjective جو اِتنی گچیوں کے بعد آگے ہو جتنی کہ کھلینے کو رہ گئی ہوں ۔
Dornick Noun چھوٹا پتھر کا ٹُکڑا ۔ جُزو سنگ ۔ دَہیز ۔ دمشقی لینن ۔
Dornicum roylei Noun دورنج ، درد و رنج عقربی
Dornier Noun وہ مشین جو لہروں کی مدد سے گردے کی پتھری کو ذروں میں توڑ دیتی ہے جو پیشاب کے ذریعے خارج ہوجاتے ہیں اور اس طرح مریض جراحی سے بچ جاتا ہے ۔
Dornosa alba Noun اسہال لحمی
Dorothy bag Noun عورتوں کا ہینڈبیگ جو کلائی پر لٹکایا جاتا ھے ۔
Dorp Noun گاوٴں ۔ دیہات ۔ ڈھوک ۔ ڈیرا ۔
Dorr Noun ایک کیڑا جو اڑتے وقت زور سے بھنبھناتا ھے ۔ ایک قسم کا بھونرا ۔ بھونرا ۔ گبریلا ۔
Dors Noun پُشت ۔ پیٹھا کا ۔ ظہری ۔
Dorsabdominal Adjective پشت و شکم سے متعلق ۔ پشتی شکمی ۔
Dorsad Adverb عقبی ۔ ظہر رُویہ ۔
Dorsal Phrase ظہری ۔ پستی : لاطینی لفظ ڈارسم بمعنی پشت سے ماخوذ ۔ پشت سے متعلق یا کسی عضو کا خلفی حصہ ڈارسل ورٹبری یا پشت کے مہرے تعداد میں بارہ ہوتے ہیں اور ان سے پسلیوں کے بارہ جوڑے جڑے ہوتے ہیں ۔
Dorsal abscess Noun مضبوط بنیاد والا پھوڑا
Dorsal aorta Noun پشتی اورطہ
Dorsal cavity Noun کہفہ پشت
Dorsal column Noun پشت کا عمود
Dorsal commissure Noun عقبی جوڑ
Dorsal decubital Noun پشت کے بل لیٹنا
Dorsal fin Noun ظہری مہیپر ۔
Dorsal flexure Noun کمر ، پشت کا خم